اسلام علیکم دوستو کیسے ہو میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
Hello friends how are you i hope you are all well
آج میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
Today I came up with a new post
آج تاریخ ہے تیس جولائی
Today is July 30th
اور میرا موڈ بھی بالکل ٹھیک ہے آج میں صبح سویرے اٹھا اور نماز پڑھنے مسجد کی طرف چلا گیا
And I'm in a good mood. I got up early this morning and went to the mosque to pray.
میں نے آرام سے نماز پڑھی اور اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت شروع کر بھی قرآن مجید ایک ایسی کتاب ہے جس کو پڑھنے سے روح کو سکون ملتا ہے اور میں روزہ نہ اس کتاب کی تلاوت کرتا ہوں
I prayed comfortably and even after I started reciting the Qur'an, the Qur'an is a book that calms the soul
میں گھر واپس آ گیا ناشتہ کیا اور گھر سے دور چلا گیا
I came home, had breakfast and walked away
میں نے کچھ تصویریں بنائی ہے مجھے پوری امید ہے آپ کو پسند آئیں گی
I have made some pictures, I hope you like them
یہ جو اوپر میں نے تصویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی ہے یہ ایک ایسے پھول کی تصویر ہے جو صرف جولائی کے مہینے میں ہی آتا ہے
The picture I shared above with you guys is a picture of a flower that only comes in the month of July.
اور اس سے فلاور کا حسن دو ماہ تک برقرار رہتا ہے
And the beauty of the flower lasts for two months
اور جس چیز کی میں نے آپ کو پر تصویر دیکھائیں ہے
And that's what I showed you the picture on
اس کا اثر تھوڑا گرم ہوتا ہے لیکن یہ جانوروں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے اور بہت سی بیماریوں کا بھی علاج ہے
The effect is a little warm but it is very beneficial for animals and also cures many diseases
آپ کو میں یہ بتاتا چلوں کہ میں ایسے چیز کا جو آپ کو بتائی ہے ہے یہ جانوروں کی بیماری کے متعلق ہے
Let me tell you - what I have told you is about animal disease
یہ جو میں نے آپ کو پر تصویر دکھائیں ہے یہ آپ کو دھندلی دکھائی دے گی کیونکہ اس کی بھی ایک وجہ ہے
The picture I have shown you will look blurry because there is a reason
کیونکہ شام کے وقت صحرا میں تیز ہوا چلتی ہے
اور میں نے یہ پکچر تیز ہوا میں لی ہے
And I took this picture in the wind
اور یہ جو تصویر ہے اس پودے کا نام ہے اک
And this picture is the name of the plant is ak
مجھے امید ہے آپ کو یہ میری فوٹو گرافی پسند آئی ہوگی
I hope you like my photography
best regard
thanks steemit
The first picture you mentioned is that the flowers shown in this picture only bloom in the month of July. This is a very good post you have made and you have photographed really captivating flowers.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thanks Shabbir86 bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit