Better life The Diary Game by Tanweer hussain 24/06/2021

in hive-177070 •  4 years ago  (edited)

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہو ہو تو سوچتے ہیں آج کی پوسٹ کی طرف آج سویرے میں اٹھا اور نماز پڑھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا اور معمول کے مطابق درست کرنے کے لئے نکل گیا یا دوستوں واپس آکر میں نے ناشتہ کیا اور میں اپنی شاپ پر چلا گیا یا یا کافی ٹائم میں نے اپنی شاپ پر کام پے گزارا کے بعد مجھے ایک دوست کے گھر ملنے جانا تھا کیونکہ اس نے مجھے کھانے کی دعوت دے رکھی تھی تھی او او او او میں بازار گیا اور گفٹ میں سے ایک پیارا سا گفٹ خریدنا جو آپ کو پہلی تصویر نظر آرہی ہے یہ میں نے اپنے دوست کے گھر میں لگانےکےلیے لیا مجھے امید تھی میرا خریدا ہوا گفٹ میرے دوست کو بہت پسند آئے گا
دوستو اس کے بعد میں نے کافی ساری فوٹوگرافی کی جس میں سے چند تصویریں آپ سب کی نذر پیش کر رہا ہوں امید ہے میرے میری برفی آپ کو پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے تو دوسرے سے ملتے ہیں انشاءاللہ کل اگلی پوسٹ کے ساتھ اللہ حافظ
IMG_20210624_211232.jpg

IMG_20210624_211532.jpg

IMG_20210624_211055.jpg

IMG_20210624_211104.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice and informative post. Photography is very good.