اسلام علیکم میرے دوستو کیسے ہیں سب امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں میں موبائل ریپیرنگ کا کام کرتا ہوں موبائل سافٹ ویئر کا کام کرتا ہوں
تو دوستو آغاز کرتے ہیں آج کی پوسٹ کا
آج صبح سویرے جب میں اٹھا تو نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور تفسیر کے لئے چلا گیا سیر سے واپس آ کر میں نے ناشتہ کیا اور اپنی دکان پر جانے کے لئے تیار ہوا دکان پر جا کر میں نے تھوڑا سا کام کیا
دوستوں جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں میرے پاس موبائل کی اسیسریز ہوتی ہے ہے
دوستوں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں موبائل یہ موبائل گلاس پروٹیکٹر ہے ہے تو آپ سب جانتے ہیں موبائل گلاس پروٹیکٹر ہمارے موبائل کی سکرین کو پروڈکٹ کرتا ہے ہے ہے ہے تو ہے ہمارے ہاتھوں سے موبائل کر جاتا ہے یا پھر ہمارے بچوں کے پاس موبائل ہوتا ہے جو موبائل کو اکثر گرا دیتے ہیں اور موبائل کی سکرین ٹوٹ جاتی ہے جو موبائل گلاس پروٹیکٹر لگے ہوتے ہیں یہ خود ٹوٹ جاتے
ھیں
دوستو موبائل گلاس پروٹیکٹر ٹوٹ جاتے ہیں اور ہمارے موبائل کی سکرین کریم محفوظ رہتی ہے ہے اس لیے ہمیں موبائل پر وٹیکر لگائے رکھنا چاہیے
Spical thanks to
@ abdulqayyum
Regard me
Tanweerhussain
Nice and informative post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks 👍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit