میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیک کام کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے کے دوستوں آج میں نے ایک پوسٹ کے جواب میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا آپ کی طرف جو کہ میں نے آج کی ہے
سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی بعد میں کچھ دیر تک گھر میں رکھا اور کھانا کھانا کھانا کھا کے میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لیے خوبصورت پارک میں چلے گئے وہاں پر بہت زیادہ ہیں اور خوبصورتی والی جگہ تھی جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہیں ہیں
یہاں برابر ہیں کہ یہاں پہ سلیمان آئے ہوئے ہیں اور یہاں پر بہت زیادہ دریا بھی ہیں اور مچھلی بھی لوگ یہاں پر پکڑ رہے ہیں جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں تو یہاں پر بہت زیادہ کشتیاں تعداد میں ہیں جو کہ آپ تصویر میں بھی دے سکتے ہیں اس تصویر میں بہت زیادہ لوگ مچھلی پکڑنے کے لیے آئے ہوئے ہیں
بس یار آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں مچھلیاں یہاں کے لوگ پڑھ رہے ہیں اور کافی تعداد میں یہاں پے کشتی ہیں جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہیں ہیں دوستو یہاں پر کافی تعداد میں کشتی ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اور یہ بہت بڑا دریا ہے جو کہ ہم لوگ اس سے دریا میں سیر بھی کر رہے ہیں ہیں
دیکھ رہے ہیں یہ دریائے سات لوج ہے جو کہ بہت ہی بڑا ہے اور اس دریا میں بہت زیادہ لوگ کشتیاں لے کر گھومتے رہے ہیں جو کیا دوست اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہیں
مجھے امید ہے یہ میرے دوست ہوں یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ دوست تو آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہیں آج کے بارے میں بتایا ہے جو کہ میں نے صبح و شام خالی کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اب اگلی پوسٹ ہے اللہ حافظ۔