تمام دوستوں کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو.عید میلاد النبی کی تقریبات میں شرکت

in hive-179660 •  3 months ago 

عید میلاد النبی کی تقریبات میں شرکت

*•°*تیری جستجو میں جینا☘️تیری ارزو میں مرنا *•°یہی میری زندگی ہے 🌼یہی میری بندگی ہے
*•°یا نبی سلام علیک 🌸یا رسول سلام علیک *•°یا حبیب سلام علیک 🌟صلوتہ علیک

جن کے آنے سے ہر طرف نور چھای اُن محمد کی ولادت کا دن آیا۔يا نبی سلامُ عليك۔يا رسول سلامُ عليك۔

تمام مسلمان بھائیوں کو جشن ولادت باسعادت خاتم النبیین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
12:ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس آج صبح 10 بجے بوری خیل مارکیٹ سے روانہ ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا وانڈھا ہمایوں خیل سٹورز کے مقام پر پہنچا ۔ ۔ ۔ تمام علماء کرام نے نبی پاک ص کی شان میں نعت مقبول شریف و تلاوت قران پاک پڑھنے کا شرف حاصل کیا ۔ ۔ ۔

image.png

image.png

فرمان آقائے دو جہاں مصطفیٰ صٌلٰی اللّہُ عَلیہِ وآلہ وَسَلِّم ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ آج 12 ربیع الاوّل کے بابرکت دن پیارے محبوب کی ایک سنت پر بندہ گنہگار نے معمولی سا عمل کرتے ہوئے اپنے گھر کی باہر گلی کی صفائی کرکے پانی کا چھڑکاؤ کر دیا ۔ لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقا دو جہان حضرت محمد مصطفٰی ص٘لی اللًہ عَلیہ وآلہ وَسَلِّم پر ۔

image.png

ایک پودا محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام!
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں کل کچہری چوک گجرات میں کاروان ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے تعاون سے 2000 امرود کے پودے بطور لنگر تقسیم کیے جائیں گے۔
#بوٹےلاؤبوٹے
#ہمنےگلشنکےتحفظکیقسمکھائیہے
#وطنکیمٹیگواہرہنا

image.png

اگر آپ کے پاس پودے زمین پر لگانے کی گنجاٸش نہیں تو آپ پلاسٹک کے ڈرم میں پھل۔دار درخت لگا سکتے ہیں
طریقہ کار۔
پلاسٹک کے بڑے ڈرم کو آدھا کاٹ لیں۔ اس کے نیچے دس بارہ سوراخ کر دیں پھر اس میں اینٹوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یا پتھر کے ٹکڑے رکھ کر ان پر تھوڑی سی ریت بچھا کر ریت پر بجری ڈال کر اس پھر تھوڑی ریت بچھا کر اس پر کھاد وآلی مٹی ڈال کر اس میں پودا لگا دیں اور پودے کو ڈرم کی اونچائی سے تین گنا اونچا نہ ہونے دیں اس کی تراش خراش کرتے رہیں مثلا اگر ڈرم کی اونچائی دو فٹ ہے تو پودا چھ فٹ سے بڑا نہ ہونے دیں آپ کا پودا اسی ڈرم میں پھل دینے لگے گا۔ ان شاء اللہ

image.png

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرکزی جلوس کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچتے ہی شہر جوش و خروش سے گونج اٹھا ہے۔ بوری خیل مارکیٹ سے صبح 10 بجے شروع ہونے والا جلوس اپنے روایتی راستے سے ہوتا ہوا ونڈا ہمایوں خیل اسٹورز پر اختتام پذیر ۔

جلوس میں سب سے آگے، معزز علماء کرام اور قاری باری باری قرآن پاک کی آیات اور نعتوں کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جذبات سے لبریز ان کی آوازیں عقیدت اور شکرگزاری کے آنسوؤں کو جنم دیتی ہیں۔

image.png

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ان کی شفقت، حکمت اور انصاف کے لیے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔ ان کی قیادت نے جزیرہ نمائے عرب کو بدل دیا، تاریکی کو روشنی سے اور جہالت کو علم سے بدل دیا۔

image.png

image.png
اس لمحے میں، ہمارے اختلافات ختم ہو جاتے ہیں، جس کی جگہ اتحاد اور تعلق کے زبردست احساس نے لے لی ہے۔ ہم ایک امت ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہماری محبت اور اللہ سے ہماری عقیدت سے بندھے ہوئے ہیں۔

image.png

مبارک ہو، عید میلاد النبی!

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

مبارک ہو، عید میلاد النبی

شکریہ ڈہیر 🧡