RE: The Diary Game (08-07-2024) Today I have done lots of activities!

You are viewing a single comment's thread from:

The Diary Game (08-07-2024) Today I have done lots of activities!

in hive-179660 •  8 months ago  (edited)

وعلیکم السلام بھائی جان اللہ کا شکر ہے بھائی جان اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے سب سے پہلے اپ نے صبح انڈے کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے بعد اپ نے ملک شیک پی پھر اپ نے چائے اور وہ بسکٹ کھائے بسکٹ دیکھ کر میرا بھی جی چاہ رہا تھا بسکٹ کھانے کو بسکٹ بہت مزے کے لگ رہے تھے اور اخر میں اپ نے مولانا صاحب کی جو مجلس سنی ہیں وہ مجھے بہت اچھا لگا سلامت رہیں خوش رہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھائی جان میں اپ کو بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جو اپ نے میری پوسٹ پڑھی اور اس پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں