RE: Contest :1 picture 1 Story Week #49

You are viewing a single comment's thread from:

Contest :1 picture 1 Story Week #49

in hive-180106 •  3 months ago 

السلام علیکم @saimaqasim
آپ نے ابراھیم اور بوڑھی عورت کی کہانی بہت اچھے سے لکھی ہے چونکہ وہ بوڑھی اور غریب ہے اور اس کی ٹوکری بھی ٹوٹی ہوئی ہے اس لئے ہر کوئی اس سے پھل خریدنے کی بجائے دوسروں پھل خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں ہمہیں کہانی سکھاتی ہے کہ غریبوں اور بوڑھوں کی مدد کرنی چاہئے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

تہریر پڑھنے کا اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریا