The diary game (22 -10-2024)How much I was Busy in Exams

in hive-180106 •  29 days ago 
hello friends

السلام علیکم
پیارے دوستو امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں میں اپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ پچھلے کئی مہینوں سے میں اپ سے اپنے متعلق کوئی بھی پوسٹ شیئر نہیں کر
سکا لیکن اب میں مسلسل کام کروں گا

why I was busy

دراصل میرے امتحان شروع ہو گئے تھے اور مجھے نہ سارا دھیان پڑھائی میں دینا پڑا کیونکہ میں پچھلے سال کچھ خاص کامیابی حاصل نہ کر سکا تھا ویسے میں نے نمبر لیے تھے

17295979483482028423913550092352.jpg

مگر میں ان نمبروں سے متفق نہ تھا اس لیے اس سال میں نے جی لگا کر محنت کی

اس دوران میں کالج سے فورا اکیڈمی چلا جاتا تھا اور موبائل اٹھانے کا ٹائم ہی نہیں ملتا تھا اور اصل وجہ یہ بھی تھی کہ میرے پاس اپنا موبائل نہ تھا لہذا اب میں نے اپنا موبائل لے لیا ہے اور انشاءاللہ روزانہ پوسٹ کروں گا

my examination

حال ہی میں میں نے اپنے امتحانات ختم کیے ہیں جن کا بھی نتیجہ نہیں ایا لیکن پرچے میں نے اپنے پاس محفوظ کر لیے ہیں

لیکن میں نے پریکٹس ٹیسٹ میں بہت اچھے نمبر لیے ہیں اور میری ایک ہم جماعت لڑکی نے 94 پرسنٹ نمبر لے کر پوری کلاس میں ٹاپ کیا ہے

17295983947683901071501087675313.jpg

result of my practice tests

بد قسمتی سے میں نے دوسری پوزیشن حاصل کی

17295984804596388706751952050903.jpg

اور اپنی ہم جماعت سے اگے نہ نکل سکا لیکن امید کرتا ہوں اس بار میں تمام ہم جماعتیوں کو ضرور شکست دوں گا

چند دنوں بعد میرا رزلٹ انے والا ہے اور میں اپ سب سے درخواست کروں گا کہ میرے اچھے رزلٹ کے لیے دعا کریں میں اپ کا بہت شکر گزار ہوں گا اور میری پوسٹ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ امید کرتا ہوں اگلی پوسٹ میں ملاقات ہوگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...