اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا
تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
تو دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اپنا پسندید
کھلاڑی ااور اس کے بارے میں مکمل آپ کو ڈیٹیل بتاؤں گا۔ آج میں آپ کو کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کے بارے میں بتاؤں گا۔ ویسے تو دنیا میں کرکٹ کے بادشاہ بہت ہیں لیکن جو میرا سب سے زیادہ فیورٹ ہے وہ میرے اپنے ملک پاکستان کا کپتان کنگ بابر اعظم ہے۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بابراعظم کیوں میرے سب سے اچھے کھلاڑی ہیں۔ اور دنیا کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے تیز ترین پانچ ہزار رنز بنائے۔اور دوسری وجہ وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی اس وجہ سے ہیں کیونکہ انہوں نے پاکستان کو حال ہی میں اور ڈی آئی کی نمبر ون ٹیم بنایا۔
میں یہاں آپ کو تھوڑی بابراعظم کی achievements کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں. حال ہی میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو جیت کر پاکستان کو دنیا کی نمبر ون او ڈی آئی ٹیم بنایا۔اس کے علاوہ پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔کپتان ہونے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہت اضافہ ہوا ہے اور ان کی پرفارمنس بھی اچھی جارہی ہے۔بابر اعظم دنیا کرکٹ کے وہ پہلے بادشاہ جنہوں نے تیز تری5 ہزار رن بنائے اور پہلے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ کپتان بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی کے کپتان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور ڈی آئی ٹیم کے بھی کپتان ہیں۔ جب سے تین بابر اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالی ہے تو پاکستان کو مختلف اعزازات سے نوازا ہر میچ میں پاکستان کو فتح دلوائی ہے۔
یہ امی کی بابر اعظم کے کریئر کے بارے میں کچھ باتیں
کرنا چاہتا ہوں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اپنی زندگی کا سفر کیسےشروع کیا اور آج اس مقام تک کیسے پہنچے ہیں۔بابر اعظم کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے تھا۔کنگ بابر اعظم کے والد محترم ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔لیکن کنگ بابر اعظم کو بچپن سے ہی کرپٹ کا بہت زیادہ شوق تھا۔ان کو اپنے آپ پر یقین تھا کہ ایک دن وہ پاکستان کے لیے ضرور کھیلیں گے اور پاکستان کی گرین شرٹس رول پہنیں گے۔کنگ بابر اعظم نے اپنی محنت کو جاری رکھا۔ان کی انتھک محنت کی بدولت ان کا کیریئر اتنا بن چکا تھا کہ نے انڈر نائنٹین پاکستان کے لیے سلیکٹ کیا گیا۔انڈر نائنٹین میچ پرفارمنس دکھانے کی بنیاد پر ہونے انٹرنیشنل پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ٹیم ہونے کے بعد بابر اعظم نے خوب محنت کی۔اور دنیا کرکٹ میں اپنا نام بنایا۔۔جو بعد میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کے بابر اعظم کی زندگی کو لے کر مجھے کیا سیکھنے کو ملا۔اگر بابر اعظم کی زندگی کو دیکھا جائے تو اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان کو کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔انسان جس قوم کے لئے محنت کرتا ہے وہاں سے چیز مل ہی جاتی ہے۔اسی لئے ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور دل و جان سے محنت کرنی چاہیے۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا .
لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں
ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
Invited
@faran-nabeel
@alirazaop
@muneb12
🌹شکریہ 💕
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thannks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit