اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا
تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جی میرے پیارے دوستو:
شروع کرتے ہیں آج کی ڈائری۔آج میں صبح سویرے اٹھ اور فریش ہوا۔آج کا دن میرے لئے بہت سپیشل تھا۔کیونکہ آج یونیورسٹی میں ہماری پائوں کی لائی تھی اور ہم نے وہاں پر کل پرفارم کرنا تھا جس کے لیے میں بہت ہی زیادہ ایکسیڈنٹ تھا۔اور آج مجھے جلدی یونیورسٹی پہنچنا تھا۔اسی لیے میں نے اپنے ناشتے کے اندر آم کا ملک شیک بنایا۔ملک شیک کا سارا سامان میں نے رات ہی اپنے کمرے میں لے کر رکھا ہوا تھا۔تاکہ صبح میں جلدی ملک شیک بنا لو اور پیکر جلدی یونیورسٹی چلا جاؤں۔ بس میں نے جلدی ملک شیک بنایا۔ ملک شیک بہت اچھا بنا تھا۔ میں نے پیا اور پھر یونیورسٹی کے لیا ریڈی ہوا هو ہوسٹل سے نکل گیا۔
میں یونیورسٹی پہنچا تو لیکچر کا بھی ٹائم ہوچکا تھا ۔میں اور میرے سارے دوست پھر ہم لیپ کے اندر چلے گئے لیکچر لینے کے لیے۔آج تو ٹیچر ہم سے بھی پہلے لیب میاں چکی تھی۔وہاں جا کر ہم نے آج کا پریکٹیکل پرفارم کیا۔پریکٹیکل کافی مشکل تھا لیکن ہم نے پھر بھی سب دوستوں نے مل کر اسے کمپلیٹ کیا۔پریکٹیکل کرتے وقت کچھ دوست ہنسی مذاق بھی کر رہے تھے تو اچھا ٹائم گزر رہا تھا۔
لیکچر سے فری ہو کر ہم سب دوستوں نے گپ شپ لگائیں گراؤنڈ میں بیٹھ کر۔
اور کچھ دیر بعد سب دوست اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔اور میں اپنے ہوسٹل واپس آگیا۔ہوسٹل آکر میں نے کچھ گھنٹے آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد میں اٹھا اور فریش ہوا۔جیسا کہ آپ دوستوں کو معلوم ہے کہ میں پارٹ ٹائم جاب کرتا ہوں۔اور میں فریش ہو اور ریڈی ہو کر پھر اپنی جوب کی طرف روانہ ہو گیا۔آپ لوگ جانتے ہیں کہ میں پیزا پوائنٹ پر جاب کرتا ہوں۔جیسے میں اپنی پیزا پوائنٹ پر پہنچا تو وہاں تمام ورکر موجود تھے اور اپنا کام کر رہے تھے۔مجھے دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کیونکہ میری غیر موجودگی میں تمام ورکر اپنا اپنا کام اچھی طریقے سے سر انجام دے رہے تھے۔سب سے پہلے جا کر میں تمام ورکر سے ملا ان کا حال چال دریافت کیا۔پھر میں کچن کے اندر چلا گیا وہاں کے حالات دیکھے کہ کچن کے اندر کیا کیا کام ہو رہا ہے۔اپنے معمول کے مطابق کچن والے لڑکے اپنا کام کر رہے تھے ایک لڑکا دو والی مشین پر دو تیار کر رہا تھا۔اور ایک دو تین دن میں لڑکا ہلپر ہوتا ہے وہ چیز کو کر رہا تھا۔یعنی سارے لڑکے اپنے اپنے کام پر لگے ہوئے تھے۔
پھر کچھ ٹائم بعد کھانے کا ٹائم ہو چکا تھا۔تمام لڑکے ہال میں آ کر بیٹھ گئے۔ہم سب نے مل کر ایک ساتھ کھانا کھایا۔آج کھانا بہت مزے کا بنا ہوا تھا سارے لڑکوں نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد اب وہ پھر اپنے کام پر لگ گئے
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا .
لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں
ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
🌹شکریہ 💕