ء2007 سے گرمیوں میں داخل هونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل هوگیا ہے۔ آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037ء کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔ 32-2031ء کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان هوگا۔ جس میں سحری سے افطار تک ساڑھے دس گھنٹے کا وقت هوگا۔ 2030ء وہ واحد سال هوگا۔ جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 یا 37 روزے رکھیں گے۔*
سردیوں کے روزے
17 hours ago by ayesha0018 (65)
$0.01
- Pending payout amount: $0.01
- (0.00 SBD, 0.01 STEEM, 0.01 SP, 0.01 TRX)
- Payout in 6 days
- (amount must reach $0.02 for payout)