RE: The Diary Game (26-08-2024) چہلم امام حسین علیہ السلام پہ مشی کا سفر

You are viewing a single comment's thread from:

The Diary Game (26-08-2024) چہلم امام حسین علیہ السلام پہ مشی کا سفر

in hive-180106 •  4 months ago 

بھائی جان میں نے آپ کا مشی کا سفر مکمل پڑھا یہ سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ یہ خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جو اس سفر میں شامل ہوتے ہیں اور یقینا گرمی میں سفر کرنا بہت مشکل ہے۔ لیکن یہ سفر (سفر عشق) ہے۔ اس سفر میں گرمی محسوس نہیں ہوتی۔ اور جیسا کہ اپ نے بتایا کہ علی رضا اس دفعہ کربلا میں مشی کی۔ تو میری یہی دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو خیریت سے واپس لے ائے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!