تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
- آئیے چلتے ہیں میری کل کی ڈائری کی طرف دوستو کل جمعہ تھا میری دوکان کی چھٹی ٹھی تو میرا کل کا سارا دن دوستوں کے ساتھ گزرا میں صبح سویرے اُٹھا گھر سے باہر نکلا تو میں نے گھوڑا گاڑی تیار کی اور ریت اٹھانے کے لیے گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا میں نے وہ ریت مرغوں کے نیچے ڈالنی تھی تاکہ ان کے پاؤں خراب نہ ہوں تو میں نے گاؤں میں سے ایک جگہ بریک لگائی اور وہاں سے ریت لوڈ کر کے واپس روانہ ہو گیا گھر پہنچا گھوڑا گاڑی خالی کی تھوڑی دیر بعد مجھے ایک دوست کا فون آیا اس نے کہا کہ میں باہر بیٹھک پر کھڑا ہوں میں نے اسے بٹھایا
- تھوڑی دیر بعد میرے بھائی نے اسے گھوڑے پر سواری کرائی اور اس کے بعد اس نے ایک مرغ لینا تھا اور میرے چچا کے کچھ مرغے تھے جو اس نے سیل کرنے تھے تو میں چچا کے گھر گیا وہاں سے ایک مرغا پکڑ کر لے آیا پھر چچا سے رابطہ ہؤا تو ہم نے وہ مرغا پانچ ہزار میں خرید لیا اور پھر تھوڑی دیر بعد ہم دونوں دوست اپنے ایک اور دوست کے گھر چلے گئے کیونکہ وہ بیمار تھا اس کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو ہم وہاں گئے تاکہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں جب اس کے گھر سے نکلے تو اس نے کہا کہ فلاح جگہ پر گھوڑے دوڑ رہے ہیں پہلے وہاں چلتے ہیں اور پھر ڈاکٹر پر چلیں گے تو ہم وہاں پہنچے جہاں گھوڑے دوڑ رہے تھے
- تھوڑی دیر بعد ہمارے استاد محترم بھی آ گئے انہوں نے گھوڑا دوڑایا اور پھر استاد محترم کا کچھ سامان مین روڈ کے قریب سے اٹھانا تھا ہم نے وہ اٹھایا پھر واپس آ گئے اس کے بعد استاد ہمیں ساتھ اپنے گھر لے گیا چائے پی تھوڑی دیر گپ شپ کرنے کے بعد ہم ڈاکٹر کی طرف روانہ ہو گئے وہاں ڈاکٹر سے اپنے دوست کا چیک اپ کرایا اور پھر وہاں سے واپس میرے گھر آ گئے اس کے بعد میرے گھر دوپہر کا کھانا کھایا اور کافی دیر تک یہاں بیٹھے رہے اب ہم نے موسیٰ خیل جاناں تھا مگر ہمارے دوست کی طبیعت خراب تھی تو وہ ہمارے ساتھ نہیں انا چاہتا تھا اس نے کہا کہ واپسی پر لیٹ ہو جائیں گے اور مجھے پھر سردی لگ گئی تو مجھے بخار ہو جائے گا
- تو ہم دونوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم اکیلے چلتے ہیں آپ کو گھر چھوڑ دیں گے تو ہم نے اسے اس کے گھر چھوڑا اور روانہ ہو گئے جب میرے دوست کے گھر پہنچے تو اس نے تیاری کی اور میں بیٹھا رہا پھر ہم موسیٰ خیل اپنے ایک دوست کے گھر مرغے دیکھنے کے لیے روانہ ہو گئے موسیٰ خیل میرے گھر سے تقریباً چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو ہم نے کچھ دیر سفر تے کیا اس کے گھر پہنچے تو اس کے گھر والوں نے بتایا کہ وہ ڈیرے پر ہے تو ہم اس کے ڈیرے پر آ گئے مگر وہ کہیں شادی پر گیا ہوا تھا تو ہم دونوں دوستوں نے وہاں بیٹھ کر مرغے دیکھے اور شام کے وقت وہاں سے روانہ ہو گئے
- کافی سفر تھا اور پھر جب ہم شہباز خیل پہنچے تو وہاں میرے دوست کے ابا جان کا بہت بڑا سٹور ہے وہاں سے جوس پیا اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور میں گھر واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے تھوڑی دیر بعد مجھے بڑے بھائی نے کہا کہ چلو فلاح کزن کے پاس چلتے ہیں تو ہم اس کزن کی طرف چلے گئے اور پھر رات دس بجے کے بعد وہاں سے واپس آئے تو میں کافی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اور پھر میں سو گیا
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan
Hi @hammad44,
Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.
A Nice diarygame to read. The food in thia diarygame looks so tasty and beautiful, I suggest you to please dont use your voting power when it is below 80%. Thank you again for posting here.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
TEAM 1
Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator04. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit