میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں تو اس وقت میں نے کام شروع کر دیا پھر کچھ دنوں بعد میں نے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس سال 2022 کی سب سے بیسٹ کمیونٹی Special Mention
دوستو میں اج سٹیمٹ آپ لوگوں کے ساتھ بہترین کمیونٹی اور ایک بہترین شخصیت کے بارے میں کچھ شیئر کرنے کے لیے حاضر ہوں
تو پہلے بات کریں گے کہ وہ بہترین شخصیت کونسی ہے @suboohi
یہ وہ انسان ہے جس نے مجھے ہمیشہ بیٹا کہہ کر مخاطب کیا اور بیٹوں کی طرح سمجھا میں اتنا پڑھا لکھا نہیں تھا اور میں انگلش نہیں جانتا تو تو میں جب سٹیم پر نیا تھا تو میں سر کسی ایڈمن اور موڈریٹر سے اجازت مانگتا تھا کہ میں آپ کی کمیونٹی میں کام کرنا چاہتا ہوں مگر میں پوسٹ اُردو میں کروں گا تو لوگ مجھے اجازت نہیں دیتے تھے تو اس وقت
Steem Infinity zone
نامی ایک کمیونٹی تھی جس کے ایڈمن عمیر صاحب سے میں نے اجازت لی اردو میں پوسٹ لگانے مگر انہوں نے منع کر دیا پھر کچھ دنوں بعد میرا رابطہ اس شخصیت سے ہوا تو انہوں نے مجھے اجازت دی اور کہا کہ میں آپ کو ضرور سپورٹ کروں گی آپ اردو میں پوسٹ لگائیں
Steem Culture
کمیونٹی دیکھی پھر میں نے اس میں کام کرنے کا پوچھا تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کام کر سکتے ہیں تو میں کام کرتا رہا اور یہ شخصیت مجھے سپورٹ کرتی رہی میں نے جب بھی کوئی غلطی کی تو انہوں نے مجھے بہت پیار سے سمجھایا اور ہمیشہ میری مدد کی
Steem For Pakistan
کمیونٹی ہے کیونکہ یہاں پر بہت سارے لوگ جو میری طرح اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں انہیں کام کرنے کی کھلی اجازت ہے اور یہاں پر بہت سے مرد و عورت کام کر رہے ہیں جنہیں ہمیشہ سپورٹ ملتی رہتی ہے تو یہ کمیونٹی اس سال کی سب سے بیسٹ کمیونٹی ہے کیونکہ یہاں پر کوئی بھی کام کر سکتا ہے
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan 💞
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Thanks dear for nominating my name it's really mean alot.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
😊😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi @hammad,
Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.
Thank you so much for taking part in #club100.
Steem Power UP = 262.973 STEEM
Transfer Out Steem = 0 STEEM
Thank you so much for nominating the Steem for Pakistan as the best community for 2022 and Suboohi as the best contributor, they deserves this position.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you so much brother for nominate our community.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit