تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں کمیونٹی کا وزٹ کر رہا تھا تو میرے سامنے ایک بہت ہی دلچسپ اور خوبصورت مقابلے کی پوسٹ آ گئی جو کہ اس کمیونٹی کے ایک عہدیدار نے لگائی تھو اور یہ ایک اچھا مقابلہ ہے اور میں نے سوچا کہ میں بھی شرکت کر لوں کیونکہ مجھے فوٹوگرافی کرنے کا بہت شوق ہے اور میں نے شروع ہی سے سورج غروب ہونے کی اور سورج طلوع ہونے کی تصاویر بہت پسند کرتا ہوں اور شوق سے تصاویر بناتا ہوں میرے پاس اس وقت بہت سی تصاویر موجود ہیں جو کہ سورج غروب ہونے کی ہیں اور ان میں سے چند تصاویر میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو پسند آئیں گی
اور عظمیٰ میڈیم نے ایک اچھی چیز کا انتخاب کیونکہ سورج کا طلوع ہونا اور غروب ہونا انسان غافل کے لیے ایک بہترین سبق ہے اگر انسان سمجھے تو کیونکہ جب سورج صبح طلوع ہوتا ہے اور بڑی آب و تاب کے ساتھ چڑھتا ہے ہر طرف اس کی روشنی ہی روشنی ہوتی ہے اور اس اور جب عصر کا وقت ہوتا ہے تو اس کا زوال شروع ہو جاتا ہے اور تھوڑی ہی دیر میں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے اور اخر میں اس کا نام و نشان تک مٹ جاتا ہے لوگ اسے بھول جاتے ہیں اور ہم انسان بھی بلکل اسی طرح کی مثال ہیں اس وقت ہم اپنے غرور اور گھمنڈ میں ہیں مگر ہم یہ بات بھول گئے کہ ہمارا انجام بھی اسی سورج کی طرح کا ہونا ہے جو صرف ایک دن میں اپنا عروج سے زوال دیکھ لیتا ہے
یہ تمام تر تصاویر میں نے مختلف مختلف جگہوں سے بنائی اور ان میں سے ہر تصویر کے ساتھ کوئی نہ کوئی یاد وابستہ ہے اب یہ جو مسجد کی تصویر ہے یہ کچھ عرصہ پہلے ایک مقابلہ ملا تھا مسجد کی تصاویر شیئر کرنے کا اور میں اس مسجد کی تصویر بنانے کے لیے دوسرے شہر گیا کیونکہ یہ ساتھ والے شہر میں موجود ہے
اب یہ جو نیچے تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ ہمارے میانوالی کی سینٹر جیل کے بلکل سامنے سے کھینچی تھی میں نے اس وقت میں اور میرا ایک کزن جو کہ میرا بہت اچھا دوست بھی تھا ہم اپنے علاقے کے دس مشہور پلیس کی تصویریں بنانے گئے ہوئے تھے اور وہاں سے میں نے یہ تصویر بنائی اور اج تک میں نے جتنے مقابلوں میں حصہ لیا کوئی مقابلہ مجھے اتنا اچھا نہیں لگا جتنا کہ یہ مقابلہ اچھے ہے تو میں امید کرتا ہوں سب لوگوں کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گی
CameraUsed | Mobile |
---|---|
Model | Vivo V20 |
Category | Sunset Photography |
Photographer | @hammad44 |
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
Special Mention
@uzma4882
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan
My social media profile
Thanks for participating. Wish you good luck for winning contest.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria ma'am 😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wow it is amazing. Great photo collection. Wish you all the best for this contest.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit