آئیے تمام دوست اج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف دوستو ہر روز کی طرح میں صبح اٹھا میں نے ٹائم دیکھا تو فجر کی جماعت سے صرف پانچ منٹ رہ گئے تھے میں نے بھائی کو اُٹھایا اور پھر چھوٹے کزن کو ہم مسجد کی طرف روانہ ہو گئے مگر ہم نماز با جماعت ادا نہیں کر پائے کیونکہ ہم لیٹ ہو گئے تھے تو ہم نے نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں میں کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں اٹھا تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے تیاری کی دوکان پر جانے کی میرا ساتھ اج میرا بڑا بھائی بھی آ رہا تھا اسے بھی کچھ کام تھا تو ہم روانہ ہو گئے جب ہم میانوالی پہنچے تو میں نے بھائی کو عدالتوں کے باہر چھوڑا اسے وہاں کچھ کام تھا اور پھر میں وہاں سے اپنے دوست کی شاپ پر چلا گیا مگر ابھی تک میرا دوست نہیں آیا تھا تو میں نے وہاں سے ایک موبائل اٹھایا اور رابی سینٹر پہنچ گیا تھوڑی دیر بعد مجھے ایک دوست نے فون کیا اور بتایا کہ اج میں تمہاری طرف چکر لگاؤں گا ابھی کچھ دیر گزری تھی کہ میرا گاؤں کا ایک پڑوسی دوکان پر آ گیا اس نے تقریباً ایک دو سال پہلے موبائل لیا تھا وہ واپس ایا اس نے مجھے کہا کہ میں نے موبائل چینج کرنا ہے مجھے کوئی اچھا سا موبائل دو تو میں نے تو میں نے اسے ایک ویوو کمپنی کا موبائل دکھایا تو اسے پسند آ گیا اس نے کہا کہ میں یہی موبائل لے لیتا ہوں اب میں اس کے موبائل کا ڈیٹا ٹرانسفر کر رہا تھا کہ اوپر سے میرے دوست بھی ا گئے انہوں نے بھی موبائل چینج کرنا تھا تو میں نے انہیں ایک موبائل دکھایا ساتھ والے دوکاندار کے پاس پڑا ہوا تھا انہوں نے وہ موبائل لے لیا اور اب میں نے اپنے پڑوسی کوور کلی گلاس لگوا کر دیا اس کے بعد میں نے ان کا ڈیٹا ٹرانسفر پر لگا دیا اور پھر میں چلا گیا ظہر کی نماز ادا کرنے کے لیے جب میں واپس آیا تو میرا پڑوسی چلا گیا تھا اور میرے دوستوں کا ڈیٹا ابھی تک بیس پرسنٹ ہوا تھا پھر کرتے کرتے عصر کی نماز کا وقت ہو گیا مگر ڈیٹا ابھی تک ٹرانسفر نہیں ہوا پھر ہم چلے گئے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں واپس ایا تو تھوڑی دیر بعد میں نے ان لوگوں سے کہا کہ تم دونوں موبائل لے کر چلے جاؤ میں آ رہا ہوں اور پھر وہیں بیٹھ کر کر لیں گے میں نے کچھ موبائل اٹھائے اور اپنے دوست کی شوپ پر گیا پھر وہاں سے میں اپنے دوست کی نمکو شاپ پر پہنچا وہاں میں نے ان کا ڈیٹا کلیئر کیا اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد عشا کی نماز ادا کی اس کے بعد میں سو گیا Special Mention
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
واعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ،
ماشاءاللہ ،اپ بہت اچھی ہے،اور آپ نے بہت اچھا عمل کیا ،اور وہ ہے نماز ،کوی بھی مسلمان نماز کے پابند ہوں ،اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت میں کامیابی ضرور دیگا ،انشاءاللہ ،میں پلیٹ فارم پر نیا ہوں ،دعاکرتے ہو اپنے رب سے،کہ اللہ آپ کامیاب کریں ،امین ،خوش رہے ،شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post has been supported with a 50% upvote by @ashkhan from TEAM 2 of the Community Curation Program. We invite you to continue sharing quality content on the platform, and continue to enjoy support, and also a likely spot in our weekly top 7.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit