تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
- آئیے دوستو چلتے ہیں آج ایک بار پھر میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف میں صبح سویرے اُٹھا تو میں نے کچھ دیر مرغوں کی دیکھ بھال کی آس کے بعد میرا ناشتہ تیار تھا تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر سے باہر کھلی ہوا میں چلا گیا تھوڑی دیر بعد مجھے بڑے بھائی نے کہا کہ بچوں کو سکول چھوڑنے جاؤ تو میں اپنے چھوٹے بھتیجوں کو سکول لے گیا انہیں سکول چھوڑنے کے بعد میں اپنے ایک کزن کی طرف چلا گیا ہم نے کسی کام سے جاناں تھا تو میں اس کے گھر گیا وہ سویا ہوا تھا میں نے اسے جگایا
- اور پھر گھر واپس آ گیا اتنے میں مجھے میرے ایک بھائی نے فون کیا اور کہا کہ مجھے گاؤں سے لے جاؤ تو میں گاؤں چلا گیا بھائی کو گھر چھوڑا اور پھر میں اور میرا کزن ہم چلے گئے کسی کام سے ہم نے اپنا کام کیا تھوڑی دیر بعد گھر واپس آئے تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر مجھے میرے ایک دوست کا فون آیا اس نے پوچھا کہاں ہو تو میں نے بتایا کہ میں گھر پر ہوں میرے دوست نے کہا کہ ہم تھوڑی دیر میں پہنچنے والے ہیں تو میں قریبی ایک کریانہ سٹور پر چلا گیا وہاں سے کھانے پینے کا کچھ سامان لیا اور سامان گھر دیا اس کے بعد میں باہر گیا تو میرے دوست آئے ہوئے تھے
![]() | ![]() |
---|
- میں نے انہیں پانی پلایا اور انہوں نے مرغے اٹھا رکھے تھے تو میں نے گھر سے پنجرے اٹھائے اور مرغوں کو پنجروں میں بند کر دیا اس کے بعد میں گھر واپس آیا گھر سے چائے اٹھائی اور ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پی پھر کافی دیر تک ہم گپ شپ کرتے رہے اس کے بعد ہم نے گاؤں جانے کا پروگرام بنایا کہ ہماری فصلیں دیکھیں گے تو تھوڑی دیر بعد میں ہم روانہ ہو گئے سب سے پہلے ہم لوگ ہماری گندم کی فصل دیکھنے پہنچ گئے وہاں پر فصل دیکھی
- اس کے بعد ہم پھر ہمارے گاؤں کے ڈیرے کی طرف روانہ ہو گئے وہاں پہنچے کہ بعد پہلے گندم کی فصل دیکھی اور پھر سرسوں کی فصل دیکھی اور اپنا گاؤں دیکھ کر طبیعت فریش ہو گئی کیونکہ میرا بچپن اسی گاؤں میں گزارا میرا دل کرتا ہے کہ میں ہر روز گاؤں جاؤں مگر وقت نہیں ملتا تو میرے دوست کو میرا گاؤں بہت پسند آیا اس کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے کیونکہ مجھے تو بہت زیادہ بھوک لگ رہی تھی تو ہم گھر کی طرف واپس آ گئے
- گھر پہنچنے کے بعد میں نے کھانا بنوایا اور ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اس کے بعد میرا ایک دوست اور آ گیا اس نے بھی کھانا کھایا پھر ہم نے کافی دیر گپ شپ کی اس کے بعد گھر میں کھیر بنا ہوا تھا تو میں کھیر لے کر آ گیا سب لوگوں نے کھیر کھایا پھر تھوڑی دیر بعد میرے دوست چلے گئے میں اور میرا ایک دوست ہم نے ایک جگہ فاتحہ خوانی پر جاناں تھا تو ہم روانہ ہو گئے وہاں پہنچے فاتحہ خوانی کی تھوڑی دیر وہاں بیٹھے رہے اس کے بعد گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے کچھ دیر موبائل استعمال اور پھر میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا پھر شام کے بعد میرا بھائی اور ایک کزن شکار پر گئے ہوئے تھے وہ مچھلی پکڑ کر لائے اور انہوں نے مچھلی بنائی ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر مرغوں کی دیکھ بھال اس کے بعد ڈرامہ دیکھتا رہا اور سو گیا
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan
Hi @hammad44,
Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.
Apky diarygame me kheer bht acha or mazydar lagta ha, mje khud b kheer bht zyada psand ha, Sach mano to apki kheer ne mje bhuka kar dia. Thank you so much for sharing an intresting diarygame with us.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
😋😋 Shukria Bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I really like your village and how you write little things of your daily routine so beautifully in your diary. Honestly, i look forward to read your diary games further in this community brother.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria 😊😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@steemcurator05
Your post has been supported with a upvote by @sualeha from TEAM 2 of the Community Curation Program. We invite you to continue sharing quality content on the platform, and continue to enjoy support, and also a likely spot in our weekly top 7.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit