دوستو میں ایک بار پھر آپ لوگوں کے پاس حاضر ہوں اور آج بھی میں اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں میں صبح سویرے اذان فجر کے وقت اٹھا گھوڑا گاڑی تیار کی اور پھر ہم گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے تھوڑی دیر بعد گاؤں پہنچے تو کام شروع کر دیا ہم نے محنت مزدوری کی اس کے بعد سامان لوڈ کیا اور واپس روانہ ہو گئے میں سیدھا ساتھ ساتھ والے شہر چلا گیا وہاں پر میں نے دو جگہوں پر سامان اتارا اور گھر واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت پڑ گئی اور اس وقت میرے پاس اتنی رقم نہیں تھی تو میں اپنے ایک کزن کے پاس گیا اس سے کچھ پیسے لیئے اور واپس پر ایک کریانہ سٹور پر رکا وہاں سے ناشتہ کا سامان لیا گھر پہنچنے کے بعد ناشتہ کیا اور پھر مجھے کزن نے کہا کہ جلدی کرو دوکان پر چلیں تو میں نے کچھ مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد تیاری کی اور دوکان کی طرف روانہ ہو گئے جب میں دوکان پر پہنچا تو اج میرے استاد محترم چھٹی پر تھے میں اکیلا ہی تھا تو تھوڑی دیر بعد میرے استاد محترم کا ایک رشتے دار ایا اس کے پاس نوکیا کمپنی کا ایک کیپڈ فون تھا جس کی ایل سی ڈی ٹوٹی ہوئی تھی اس نے کہا کہ مجھے نئی لگا دیں میں نے اپنے پاس سے چند ایل سی ڈی لگائیں مگر وہ کام نہیں کر رہی تھیں تو میں چلا گیا سپیئر پارٹس کی دوکان پر وہاں سے نئی لی اور آ کر اسے موبائل ٹھیک کر دیا اس کے بعد تھوڑی دیر اپنے ایک دوست کی دوکان پر چلا گیا گپ شپ کی جب مجھے بھوک لگی تو میں چلا گیا کھانا کھانے کے لیے مگر جب ہوٹل پر پہنچا جہاں سے ہم کھانا کھاتے ہیں تو وہاں بجلی نہیں تھی تو میں نے ایک دو کام اور کرنے تھے میں نے سوچا واپسی پر روٹی کھا لوں گا پہلے وہ کام کر لیتا ہوں میں بازار کی طرف چلا گیا اپنے ایک دوست کی دوکان پر وہاں سے ایک موبائل لیا پھر کچھ سامان اور لینا تھا تو وہ لیا اور واپس آ کر کھانا کھانے کے لیے چلا گیا ابھی تک بجلی نہیں ائی تھی کچھ ٹائم رہتا تھا تو میں نے کھانا کھایا اور پھر دوکان پر واپس آ گیا تھوڑی دیر دوکان پر بیٹھا تھا مگر میں موبائل ٹھیک نہیں کر سکتا تھا کیونکہ کاویا خراب ہوا پڑا تھا اور استاد محترم ہوتے تو ٹھیک کر دیتے مگر اس کے بغیر کام نا ممکن تھا تو جو موبائل ٹھیک کروانے والا اتا میں اسے جو میرے استاد کے پہلے ایک شاگرد نے وہیں قریب میں شاپ کھولی ہوئی ہے اس کے پاس چھوڑ کر آ جاتا اور پھر جب چھ بجے کے بعد ہم نے دوکان بند کی میں اور میرا بڑا کزن ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں میرے ایک دوست کے پاس کچھ دیر رکے اسے کوئی چیز دینی تھی وہ دی اور گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے مرغوں کو کھولا اس کے بعد گھر سے باہر کھلی ہوا میں بیٹھ گیا کچھ دیر اپنے گھوڑے کے ساتھ گزری اور پھر میرا ایک کزن آ گیا اس نے مجھے ونگل دی تھی جس کی بیٹری ڈلوانی تھی وہ میں بیٹری لے کر آیا تھا تو وہ ونگل لینے کے لیے ایا اس کے بعد میں کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا پھر جب گھر گیا تو شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میرے موبائل کی بیٹری لو تھی تو موبائل چارجنگ پر لگا کر سو گیا یہ رہی میری سارے دن کی مصروفیات انشاء اللہ پھر ملاقات ہو گئی دعاؤں میں یاد رکھیں Special Thanks @vvarishayy
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
Hammad Khan
@suboohi
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Hi, @hammad44
Thank you so much for sharing your post at #steemit-culture community. We are extremely happy to see your post.
Recommend Please don't use #club75 tag on your post because you are not eligible. Use just club5050.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
That's really good post dear friend.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Curated By - @suboohi
Curation Team - The Efficient Seven
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit