اسلام علیکم دوستون کیسے ہو امید سب ٹھیک ٹھاک ہون گے دوستون آج میری دعا ہے کے ماہ رمضان کے صدقے ہر انسان کو بیماری سے نجات عطاکر جو پریشان ہے ان کی پریشانی دور کراور ملک کے پاکستان کی خیر فرما جو بیمار ہین ان کو صحت کاملا عطافرما جو بےروزگار ہین ان کو روزگار عطاکر اور رزق حلال عطاکر آمین آج صبح اٹھ کر روزمرہ کی طرح سیر کے لیے چلا گیامعمول کے مطابق آدھاگھنٹہ ورزش کی جوکے چڑیون کی چہچہاتی اور ہرے برے کھیت اور ہرے برے گھاس اور درخت بہت پسند ہین اور درخت لگانے کا بھی بہت شوق ہےورزش کرنے کےبعد گھرآگیا گھر آکر منہ ہاتھ صابن کے ساتھ دھوکر پھر دہی کے ساتھ ناشتہ کیا اور باہر دوستون کے ساتھ باہر چلا گیا کچھ ٹایم دوستون کے ساتھ گزارا پھر 11 بجے گھر آگیا پھر تھوڑی دیر کےبعد ہاتھ دھوکرروٹی کھای اور پھر نیند آنے لگی نیند کی 4بجے اٹھ کر منہ ہاتھ دھونے لگا منہ ہاتھ دھوکر اتولیے کے ساتھ منہ ہاتھ خشک کے پھر مین پودون کو پانی دینے لگامین نے گھر مین درخت لگاے ہوے ہین پھر شام کو ہاتھ منہ دھوکر روٹی کھای روٹی کھاکر روٹی ہضم کرنے کے لیے شام کوسیرکرنے چلا گیا سیر کرنےک ے بعد گھر آکر پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا یہ رہا میرا دن
Hello friends, how are you? Hope all will be well. Friends, today is the second day of 5 months and 19 days. I pray that the charity of the month of Ramadan will save every human being from Karuna. Give full health to those who are sick, give jobs to those who are unemployed and give them halal food. Amen. I got up this morning and went for a walk as usual. I like trees very much and I am also very fond of planting trees. I came home after exercising. I came home, washed my hands and hands with soap, then had breakfast with yoghurt and went out with friends. After a while, he washed his hands and ate bread and then fell asleep. He got up at 4 o'clock in the morning, washed his hands and mouth, washed his hands and mouth, dried his mouth with a towel and then watered the plants. After eating the bread, he went for a walk in the evening to digest the bread Then I came home and sat down to write a post. This is my day