اسلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے ٹھیک ٹھاک ہون گے آج روزمرا کی طرح صبح اٹھ کر باہر سیر کرنے چلا گیا صبح موسم سوہانہ ہوتا ہے چڑیون کی چہچہاتی اور ہڑے بڑے درخت دیکھ کر سکون ملتا ہے واق کرکے گھر واپس آگیا گھر آکر منہ ہاتھ دھوکر چاے اور پڑاٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا اور دکان پر چلا گیا وہان سے سودا خریدا اور گھر واپس آگیا اس کے بعد میانوالی جانے کے لیے اڈے کی طرف چل پڑا اڈے پر پہنچ کر ویگن پکڑی میانوال چلاگیا میانوالی پہنچ کر بازار گیا وہان سے کچھ خریداری کی کچھ اور کام کیے پھر کام نمٹا کےاڈے کی طرف روانہ ہوگیا اڈے پر پہنچ کر ویگن پکڑی اور دلیوالی آگیا جب گھر پہنچا تو 12بج چکے تھے گھر پہنچ کر نہا کر فریش ہوا فریش ہوکر روٹی کھانے بیٹھ گیا روٹی کھاکر آرام کیا آرام کرنے کے بعد 3بجے گندم کاٹنے چلے گے شام تک گندم کٹای کی اس کے بعد گھر آکر ہاتھ دھوکر روٹی کھای روٹی کھاکر باہر روٹی ہضم کرنے کے لیے چلا گیا واق کرکے گھر آکر پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا یہ رہا میرا دن
Hello friends, how are you? I hope you will be fine. I got up in the morning like every day and went for a walk outside. The weather is nice in the morning. Had breakfast with tea and padatha and went to the shop. He bought a bargain from Wahan and came back home. After that he walked towards the base to go to Mianwali. He reached the base and caught the wagon. After doing some other work, he left for the base. After reaching the base, he grabbed the wagon and reached Delhi. When he reached home, it was 12 o'clock. They will go to harvest wheat till evening. After harvesting wheat, he came home, washed his hands, ate bread, ate bread and went out to digest bread. After waiting, he came home and sat down to write a post.