اسلام علیکم
دوستوں میں نے آج ہی جوائن کیا جی
کسی بھی قسم کا کوئی رول نہیں پتا
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ کیا میں یہاں سیاسی پوسٹ کر سکتا ہوں یا کوئی اور ایسی کومنتی ہے جس کو میں جوائن کر لوں
یا پھر میں اپنی کومنٹی بنا سکتا ہوں ۔ اگر ہاں تو میری رہنمائی فر ما دیں کہ کیسے بنا سکتا ہوں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!