جی اسلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے خیر خیریت سے ہوں گے میں آپ کو بتانے میں خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ میرے بابا نے چھوٹی سی کریانے کی دکان شروع کی ہے جو کہ دیہات میں شروع کی ہے اور اس کا کام بہت اچھا جا رہا ہے اور دعا کرتے ہیں اسی طرح اس کا کام چلتا رہے اور کامیابی
اللہ تعالی اس کو دے
Hello friends, how are you?
I hope you will be fine.
I am happy to tell you that baba of mine has started a small grocery store in the countryside and His work is going very well and we pray that his work will continue and may Allah Almighty grant him success