تو جی دوستو؛
میں صبح سویرے اٹھا اور فریش ہوا۔فریش ہونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتے میں نے پراٹھا اور آلو گاجر کا سالن کھایا۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے پھر آج کافی کام کرنے تھے آج کا دن میرا بہت مصروف گزرنا ہے۔یہ تمام کام میرے اپنے ذاتی کام تھے جس کے لئے مجھے بازار کے چکر بھی لگانے تھے۔میں نے کچھ ٹائم موبائل یوز کیا مثلا واٹس ایپ انسٹال فیس بک وغیرہ۔واٹس اپ پر بہت سارے دوستوں کے میسج غیرہ اور فنی ویڈیوز انہوں نے مجھے سینڈ کی ہوئی تھی جو میں نے ایک ہی کر کے دیکھیں۔پھر میں نے یوٹیوب کو اوپن گیا اور لائیو نیوز نے دیکھی ملک پاکستان کے سیاسی صورتحال کے بارے میں جائزہ لیا۔ ٹائم کافی زیادہ ہو رہا تھا تو میں نے اپنی بائیک لی اور بازار کی طرف روانہ ہو گیا۔بازار میں بہت زیادہ رش تھا.مجھے تو سب سے پہلے سبزی منڈی جانا تھا۔وہاں سے گھر کے لیے کچھ سبزی خریدنی تھی۔باہر روڈ پر تو راشد تھا ہی لیکن جب میں منڈی میں داخل ہوا تو منڈی میں بھی بہت زیادہ لوگوں کی بھیڑ لگی ہوئی تھی۔میں نے وہاں سے اپنی ضرورت کی سبزی خریدیں۔اور سبزی منڈی سے نکل آیا۔
جب میں منڈی سے واپس نکلا دو واپسی پر راستے میں مجھے ڈال چاول والی ایک ریڈی نظر آئی۔جب میری نظر
دال چاول پر پڑی تو میرے منہ سے پانی آنا شروع ہو گیا۔میں نے سوچ لیا کہ میں تو دال چاول کھا کر ہی واپس جاؤں گا۔ میں نے اپنی بائیک دال چاول والی روٹی کے پاس جا کے کھڑی کی۔اور پھر رنسے پوچھا کیا آپ کے پاس دال چاول ہیں۔ جی انکل نے کہا کہ میرے پاس دال چاول اس وقت موجود ہیں۔تو میں نے پوچھا ٹھیک ہے مجھے ایک پلیٹ دال چاول دے دیں .تو انہوں نے مجھے ایک پلیٹ کے اندر دال اور چاول ڈال دیے پھر اس کے اوپر سلاد ڈال دیا۔جب میں نے دال اور چاول کھائے تو بہت ہی لذیذ اور مزے دار تھے۔میں نے آج سے پہلے ایسے ڈال چاول کبھی نہیں کھائے تھے۔چاول کھانے کے بعد میں وہاں سے روانہ ہو گیا۔
پھر میں نے ایک اور شاپ پر جانا تھا جہاں سے میں نے چکن وغیرہ خریدنا تھا۔پھر میں شہر میں سب سے نفیس اور مشہور دکان میں ادھر گیا ہے جس کا نام manu ہے.وہاں پر جائے کہ جان نے فون پر بیٹھے آدمی سے چکن کی ڈیمانڈ کی۔دکاندار نے مجھے چکن لگا دیا۔ان کے پوسٹل فریزر ہوا ہوتا ہے۔اور جب چاہیں جس وقت مرضی ان سے لے سکتے ہیں اور پکا سکتے ان کے پاس فریش ہوئے ون کوالٹی کا چکن ہوتا ہے ۔پھر میں دکان سی چکن لے کر واپس روانہ ہو گیا۔
آج کا سارا دن میرے شہر میں بہت مصروف گزرا۔شہر میں جگہ جگہ بہت راستہ تھا۔جس سے بائیک چلانے میں کافی تکلیف ہو رہی تھی۔رشن ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ روکنا پڑتا تھا۔بس پھر میں گھر پہنچ گیا۔
میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے
۔
🌹شکریہ 💕
Hi, Greetings, Good to see you Here
Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.
Thank you so much for taking part in #club5050.
Steem Power UP = 56
Transfer Out Steem = 16
Note:
Your day was really good and busy to move on roads for performing your personal works as well. You enjoyed very common dish on road. That's good to know. Keep enjoying and sharing your ruitne of the day. Please avoid blur and repeating pics.
Your CSI is too low please engage with others users posts for getting chance to get support as well thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit