Club5050||Daily Diary Game||by@umairali1(2/9/2023)

in hive-180106 •  last year 

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کومیری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
    دن بھر کی مصروفیات

    جی دوستو۔
    میں صبح سویرے اٹھا۔اور فریش ہوا۔فریش ہونے کے بعد میں نے بھرپور ناشتہ کیا۔کیونکہ میں نے پچھلی رات کچھ نہیں کھایا تھا مجھے کافی ہو کل گئی ہوئی تھی اور میں نے دلبر کے ناشتہ کیا۔ناشتے میں انڈہ اور چائے مجھے انتہائی ہی پسند ہے۔

PhotoCollage_1677257816379.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں یونیورسٹی چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے اپنے لیکچر وغیرہ لیے۔آج یونیورسٹی کا دن بہت مشکل تھا۔کیونکہ ہمارے پیپر ہو چکے تھے اور رزلٹ بھی آنا اس ہو چکا تھا۔کچھ بھی پر میں تو کافی اچھے نمبر ہے اور کچھ میں بہت کم۔ تو آج کا دن میرے لئے کافی مشکل سا تھا۔تو اسی دوران میں نے اپنی پریشانی کو دور کرنے کے لئے اپنے دوستوں کے ساتھ کنٹینر پر چلا گیا۔وہاں جا کر ہم نے کچھ کھانے کے لئے اور ڈر کیا۔ہماری یونیورسٹی میں گول گپے بہت ہی اچھے ملتے ہیں اور بہت ٹیسٹی ہوتے ہیں۔میں اور میرے دوستوں نے گول گپے لگوائے اور پھر ہم نے وہاں بیٹھ کر آئے۔ گول گپے بہت ہی مزے کے تھے۔گول گپے کھاتے میری ساری پریشانی دور ہو گئی۔

PhotoCollage_1677257752388.jpg

شام

جیسے شام کا وقت ہوا۔تو مجھے گھر کے لئے کچھ سامان لینے بازار جانا تھا۔بازار سے مجھے گھر کے لئے کچھ سامان لے کے آنا تھا۔تو میں موٹرسائیکل پر بازار چلا گیا۔مجھے گھر کے لئے کریانہ اسٹور سے کوکنگ آئل لینا تھا۔میں اپنے شہر کی سب سے بڑی کریانہ سٹور والی دکان پر گیا۔وہاں جہاں کے میں نے وہ کنگ ایل کا پوچھا جو میں نے خریدنا تھا۔اور ان کے پاس وہ عالم موجود نہیں تھا۔پھر میں نے اس کی جگہ کوئی اور ایل خریدا۔کوکنگ آئل کی قیمت کافی بڑھ چکی تھی۔آج کل مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے
PhotoCollage_1677257767557.jpg

رات

رات کے وقت کچھ دیر میں نے موبائل استعمال کیا
موبائل پر لائیو میچ کرکٹ میچ دیکھا آج کا میچ بہت انٹرسٹنگ تھا پر آج میری ٹیم میچ ہار گئی مجھے بہت افسوس ہوا میچ ہارنے کے افسوس کی وجہ سے میں جلدی
سو گیا

Screenshot_20230224-215959.png

Screenshot_20230224-215923.png

دعا

میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے
۔
🌹شکریہ 💕

Best Regrads

@umairali1

Thanks

@suboohi
@faran-nabeel

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...