تمام مسلمان بہن بھائیوں کومیری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
تو جی دوستو شروع کرتے ہیں اج کی اپنی ڈائری۔یعنی کہ اج کا دن میں نے اپنا کیسے گزارا۔انشاء اللہ تعالی اپ کو میری ڈائری پڑھ کے بہت اچھا لگے گا اور اچھا فیل ہوگا۔اور اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ میرا اج کا دن کیسا گزرا۔
دوستو۔
میں صبح سویرے اٹھ کر فریش ہوا اور فریش ہونے کے بعد میں نے ناشتہ وغیرہ کیا.
ناشتے سے فری ہو کر میں نے کچھ دیر اپنا موبائل فون یوز کیا۔کیونکہ آج کے دن مجھے بہت زیادہ کام کرنے تھے.سب سے پہلے تو مجھے موٹر سائیکل والے ورکشاپ پہ جانا تھا۔کیوں کہ کافی دن سے میری موٹر سائیکل بہت گندی ہوئی پڑی تھی۔تمہیں اپنی موٹرسائیکل کو پانی سروس پر لے گیا ۔میری موٹر سائیکل پر بہت زیادہ مٹی وغیرہ جمی ہوئی تھی اور کافی دیر پہلے میں نے اس کو واش کروایا تھا ۔تو آج میں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنی موٹر سائیکل کو دوبارہ واشکروا لو۔تو میں نے پانی سروس والے کے حوالے کردیں اور اس نے اچھی طرح سب سے پہلے پانی کے ساتھ موٹر سائیکل کو واش کیا جتنی بھی مٹی وغیرہ لگی ہوئی تھی وہ اتر گئی۔مٹی وغیرہ چار دن کے بعد اس نے پانی کے اندر صرف ڈال کر ساری بائیکو صرف کے ساتھ دو یا۔بائیک کو دھونے کے بعد اس نے دوبارہ پانی کے ساتھ موٹر سائیکل کو واش کیا۔جب اس نے لاش کو باہر واش کی تو میری موٹرسائیکل ایسا نظر آ رہی تھی جیسے ابھی میں اس کو شوروم سے لے کر آیا ہوں۔
پھر میں وہاں سے اپنی بائیک لے کر اور طرف نکل گیا یا۔کچھ دیر میں نے شہر کے اندر گشت کیا.پھر میں ایک ملک شیک والی دکان پر رک گیا۔پھر میں نے وہاں سے جاکر کیلے کا شیک بنوا کے پیا۔ شیک بہت مزے کا تھا اور ٹھنڈا بھی بہت تھا۔
پھر میں وہاں سے فری ہو کر اپنے کھیتوں کی طرف چلا گیا۔راستے میں جاتے ہوئے مجھے ایک ریڈی نظر آئی جس کے اوپر سٹوریز لگی ہوئی تھی۔میرا دل کی اسٹرابری کھانے کو تو میں نے وہاں سائیڈ پر بائیک روک کر اسٹوبری خریدیں۔سٹوری دیکھنے میں تو اتنی مزے دار اور اچھی لگ رہی تھی کہ میرا دل کرتا تھا کہ جتنے ریڈی پر پڑی ہے میں ساری خرید لوں۔لیکن میری جیب اجازت نہیں دے رہی تھی کہ میں ساری خریدنی لیکن پھر میں نے اپنی ضرورت کے مطابق خرید۔خریدنے کے بعد میں پھر اپنے کھیتوں کی طرف روانہ ہو گیا
میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے
۔
🌹شکریہ 💕
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری پوسٹ پڑھ کر اچھا۔لگا ہوگا اور آپ اس کے بارے میں اپنی رائے کمنٹ میں
ضرور بتائیں گے۔دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
۔
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
Special Mention
@suboohi
@faran-nabeel
Best Regards ✍️🌼
@umairali1