(جھوٹ)
جھوٹ بہت بری چیز ہے، جھوٹ ایک ناپاکی ہے، جھوٹ گندگی ہے۔
آپ کو اس ناپاکی کا پتہ نہیں چلتا مگر فرشتوں کو پتہ چل جاتا ہے۔
جھوٹے آدمی کا چہرے سے معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ برا آدمی ہے۔
لوگ اُسکی عزت نہیں کرتے، اور نہ اُسکا اعتبار کرتے ہیں، مذاق سے بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔
جھوٹ بولنے والے کے منہ سے اتنی بدبو آتی ہے کہ فرشتے اُسکے پاس بھی نہیں میلوں دور ہو جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جھوٹ بولنے سے بچائے۔
آمین۔
جزاک اللّہ۔