RE: Photo of the week #204 | contest post | in motion

You are viewing a single comment's thread from:

Photo of the week #204 | contest post | in motion

in hive-185836 •  4 days ago 

اج کل بچوں کی اور بڑوں کی سائیکل ریز عام ہو گئی ہے اور شہر کی عام شاہراہوں پر اس طرح سائیکل ریس ہوتی ہوئی نظر ائے تو گاڑی چلانے والے افراد بھی خود بخود ان کو راستہ دے کے سڑک صاف کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک بہترین جذبہ ہے بچوں کو اور بڑوں کو ایکسرسائز کروانے کا۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بلکل سچ کہا ہے آپ نے ، ایسا ہی یے