"WATER DROPS"Pakistan

in hive-185836 •  4 days ago 

السلام علیکم ،

پانی قدرت کی ایک ایسی چیز ہے جس کا کام بہنا ہے وہ کسی ایک مقام پر ٹھہرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتا ہے ۔اور اس کو بہاؤ کا راستہ ملتے ہی وہ بہنا شروع ہو جاتا ہے ایسے وقت میں جب کہیں کوئی قطرہ رک جائے تو وہ بہت حسین منظر پیش کرتا ہے۔

20250217_080011.jpg

بچوں کے غبارے اتنی چکنی سطح لیے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان پر پانی کا رکنا محال ہوتا ہے ایسے میں اس کی تصویر لینا اور مشکل ہو جاتا ہے۔

20250217_075936.jpg

اللہ نے انسانی جلد کو ایسا بنایا ہے کہ اس کے اندر نرمی بھی ہے جاذبیت بھی اور اپنے اوپر چیزوں کو ٹھہرا لینے کی صلاحیت بھی۔

@hinakhan, @remlaps,@ferozkhan,@muhammadahmad
اپنے رائے مہربانی اپ لوگ بھی اس مقابلے میں حصہ لیں اور اپنی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!