RE: Farewell celebration of the last day of University

You are viewing a single comment's thread from:

Farewell celebration of the last day of University

in hive-185836 •  6 months ago 

شکریہ علی بھائی۔ آمین۔ ہر ادارے میں کچھ کمیاں ضرور ہوتی ہیں لیکن الحمدللہ یونیورسٹی نے ہمیں بہت کچھ سیکھایا ہے بس آگے انشاء اللہ کسی سوفٹویئر ہاؤس میں انٹرنشپ کا ارادہ ہے۔۔ یقیناً یونیورسٹی کا آخری دن بہت یادگار ہوتا ہے اور میں آپ کو بھی یہی مشورہ دوں گاکہ اسے بھرپور طریقے سے منائیے گا اوراگر شرٹ کا ارادہ ہو تو مجھے بتائیے گا میں آپ کے لیے خاص ڈیزائن تیار کروں گا۔ آخر میں آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!