Free Emotions

in hive-188619 •  5 months ago  (edited)

Pink Floral Beauty Consultant Business Card_20240629_165652_0000.png

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اسلام وعلیکم!۔
میں امید کرتا ہوں آپ سب پیارے پیارے لوگ خیروبرکت ،یا خیرو عافیت سے ہونگے ۔
آج میں نئے لفظوں کیساتھ ایک نئی پوسٹ بنا کر حاضر ہوا ہوں۔
آپ سارے اچھے لوگ ہیں ۔
میری پوسٹ پڑھیں اس پر تبصرہ کریں ۔
اور ہو سکیں تو تنقید لازمی کریں ۔
آج کی پوسٹ ایموشن کے متعلق ہے۔

سب سے پہلے تو ایموشن دراصل سائیکالوجی میں ہارمونز پر مبنی ہوتے ہیں ۔
جس کے مطابق انسان کے جسم میں غمی ،اور خوشی دونوں کے ہارمونز پائے جاتے ہیں ۔جو انسان میں خوشی کی لہر ابھارتے ہیں ۔اور غمی کی لہر ابھارتے ہیں۔
اب چلتے ہیں پوسٹ کی جانب ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

If one emotion had control at the headquarters of your mind, what emotion would it be and why?

IMG_20240629_164944_066.jpg

جی بلکل اگر مجھے ایک ایموشن کنڑول کرنا ہوتا تو محبت میں ملے غم والے ایموشن کو میں کنڑول کرتا ہاہاہاہاہا۔
ویسے یہ ایک فطرتی عمل ہے اور انسان اس پر کنڑول کر سکتا ہے ۔یا یوں کہہ لیں انسان کیلئے خوشی اور غمی دونوں امتحان ہیں ۔
اب اگر مجھے کنڑول کرنا ہوتا ایک ایموشن کو تو میں غصے کو کنڑول کرتا ۔
کیونکے یہ بہت ہی غلط کام ہے ۔
اخلاقیات کے سخت خلاف ہے ۔
غصہ دین محمد میں تو حرام ہے ۔
اور اگر عقلی دلیل سے دیکھا جائے تو انسان غصے کی وجہ سے بہت سے رشتوں سے دور ہو جاتا ہے۔
غصہ ایک تو رشتوں کے درمیان دیوار ڈالتا ہے ۔
فطرت کو بدلہ نہیں جاسکتا ہاں مگر اس کے الٹ خدا نے دوسری فطرتوں کو بھی بنایا ہے ۔
اور ہمیں کنڑول کرنے کی طاقت دی ہے۔
اور خدا نے صلاحیت بھی بخشی ہے۔
آپ سے بھی گزارشات ہیں ۔
کہ غصے میں رائے باندھنے۔
اور فیصلہ کرنے سے دریغ کریں ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Do you think that as you grow older you feel less joy?

نہیں بلکل نہیں درد میں صبر کرنا یا مشکل میں صبر کرنا ایک دین دار اور خوش اخلاق انسان کا حق ہے ۔
اگر وہ صبر کرتا ہے تو میرے خیال سے خوشیاں کبھی کم نہیں ہوتیں ۔
اس کے علاؤہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔
اس کی تشریح میں جائیں تو ہر غمی کے بعد خوشی ہے ۔
لہذا نہ خوشی وقت کیساتھ کم ہوتی ہے ۔
اور نہ غمی وقت کیساتھ کم ہوتی ہے ۔
اگر ہم اعتدال پسند ہو جائیں ۔
اور عمر کیساتھ سیکھ جائیں کے غم کا آنا بھی ضروری ہے وگرنہ خوشی محسوس نہیں ہوگی ۔

اور یہ دونوں میرے خیال سے ایک دوسرے کیلئے بنی ہیں ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

What are you feeling right now? What emotion is predominating within you?

IMG_20240629_165032_293.jpg

میں ابھی ایک تجسس بھرے دماغ واے ایموشن کو محسوس کر رہا ہوں ۔ کچھ سوچ وفکر میں مگن ہوں ۔
دراصل ادب سے جڑا ہوں۔ایک اچھا شاعر بھی ہوں۔تو ابھی ایک غزل لکھ رہا ہوں
دو مصرعے آپکی نظر ۔

بھائی کے واسطے تقدیر بہن ہوتی ہے

باپ کی دوسری تصویر بہن ہوتی ہے ۔

میرے خیال سے میں ایک خوش مزاج بندہ ہوں ۔
غصہ کروں تو دوستوں کو سنوارنے کیلئے کرتا ہوں ۔
ایک روز سبطین سے کیا غصہ یاد ہے مجھے علم ہے وہ اس سے بہتر ہو گا ۔
وگرنہ میں محبت بانٹے والا آدمی ہوں ۔
اس کی وجہ ایک اچھا گھرانہ ۔
ایک اچھا معاشرہ ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Have you ever repressed your emotions?

IMG_20240629_164932_580.jpg

جی ہاں بلکل صبر والی آیت اگر پڑھی جائیں تو شاید اس کی گہرائی اس بات کو بیان کر دے کے انسان اپنے ایموشن کو چھپا سکتا ہے ۔
ان پر صبر محسوس کر سکتا ہے ۔
اور اگر اظہار کرنا بھی چاہے تو کر سکتا ہے۔

اور میری کوشش ہوتی ہے ۔
کہ غصے کو دبا لیا جائے ۔
اور خوشی کا اظہار کھل کر کیا جائے ۔
تاکہ وہ ایک کامیابی کی نشانی ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

What emotion from "Inside out" or "Intensely" in Latin, do you think characterizes 3 members of the Cotina Team?

لطینی کیمونٹی کے لوگ بہت اچھے اور خوش اخلاق ہیں ۔
جی بلکل بتا سکتا ہوں تین دوستوں کے بارے میں ۔

@yonaikerurso
@alejos7ven
@vivigibelis

یہ تین لوگ جو میری نظروں سے گزرے ہیں ۔
میں انکی تعریف کرنے سے دریغ نہیں کروں گا ۔
ان کی کاوشوں کو سلام بنتا ہے ۔
ان کی محنتوں کو سراہنا بنتا ہے۔

اور ان کا روایہ بھی لوگوں سے برا نہیں ہوگا۔
آخر یہ ایک بڑی کیمونٹی کو سنبھال رہے ہیں ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

شراکت کی دعوت دوستوں !۔
@aliabid01
@sabtainkhan
@hamidrizwan
@mehwish-almas
@soulfuldreamer

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے
سب سے پہلے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت حیرانگی ہوئی کہ آپ نے جو یہ پوسٹ بنائی اتنی خوبصورت اور اتنی دلچسپ ہے سب سے پہلے میں اس بات کا ذکر کروں گا کہ بے شک اسلام میں غصہ حرام ہے لیکن بعض اوقات انسان پر جب غصہ آ جاتا ہے تو نہ جانے وہ کیا کچھ بول دیتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اس کو سمجھ آ جاتی ہے کہ میں نے یہ غلط کیا ہے اور وہ اس بات پر معافی بھی مانگ لیتا ہے بے شک ایک اچھے دل والے لوگوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ وہ اپنا اعلی ظرف دکھا کر اپنی اصلیت دیکھا دیتے ہیں ٹھیک اسی طرح مجھے اچھی طرح یاد ہے جب علی نے مجھے کسی بات کی وجہ سے غصے میں سمجھایا بھی تھا شاید علی کا وہ غصہ میرے لیے اچھا ثابت ہوا اور ہمیشہ میں نے علی کو اپنے بھائیوں جیسا سمجھا دعا ہے کہ کہ مالک اللہ علی کے ہر مشکل کام کو آسان کرے کیونکہ وہ ہر مشکل وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ مد مقابل رہے بہت دعائیں سلامت رہیں۔

جن پر مان ہو ان پر غصہ بنتا ہے ۔
اور غلط بھی ہوں تو جانتا ہوں میرے دوست سمجھ گئے ہیں انسان کو عزت دینا ۔
مر جاؤں آپ لوگوں کو تنہا چھوڑوں ۔
تم ایک اچھے اور قابلِ تعریف انسان بن گئے ہو۔
اس دن دیھ رہا تھا ۔
اپنی غلطیوں پر نادم بھی تھے ۔
اور خامشی سے سن بھی رہے تھے ۔

السلام علیکم علی بھائی کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔ میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے اپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اور ہر سوال کا جواب بہت بہتر انداز سے دیا ہے اپ کی تصاویریں بھی بہت خوبصورت اور شاندار ہے اپ بہت پیارے ہو گئے ہیں ماشاءاللہ۔ اپ نے جو محبت میں ملے تو کی بات کی ہے اس پہ میں اپ کی بات کی تائید کرتا ہوں کہ اگر انسان کے بس میں ہوتا تو وہ ضرور ان چیزوں کو اور ان فیلنگز کو کنٹرول کرتا ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اپ نے شاید کافی حد تک خود کو کنٹرول کر لیا ہے اس لیے اس نے نکھرتے جا رہے ہیں اور خوبصورت ہوتے جا رہے ہیں۔ اپ غصے کو دبا جاتے ہیں اور یہی اپ کا حسن ہے غصہ ہمارے اسلام میں حرام ہے اور اس کو پینا ہی وہ واحد کام ہے جو حرام پینے کا حکم دیا گیا ہے۔ اپ جانتے ہیں کہ میں اپ کے لیے دعائیں کرتا رہتا ہوں اس بار بھی میں اپ کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں

استاد جی آپ سے ہمیشہ محبت ہے اور رہے گی ۔
آپ بھی کچھ ایسی تحریر لکھیں ۔جو یہاں کمائی سے پاک بس پڑھنے اور پڑھانے والوں کیلئے مخصوص ہو ۔
آپ کو پڑھنا باعث غنیمت ہے ۔
علی عابد بہت محبت ۔

TEAM 5

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator07 We support quality posts, good comments anywhere, and any tags.



Curated by : soulfuldreamer

یہ ایک اچھی کاوش ہے لیکن کوشش کریں کہ املاء کی غلطیاں نہ ہونے پائیں

جی پیارے سر !۔
ابھی دوبارہ پڑھ کر سہی کرتا ہوں ایک دو لفظ دیکھیں ہیں ۔

میں بہتر کرتا ہوں ۔

Loading...

غصہ آنا انسان کی جبلت میں ہے اور کوئی شخص بھی اس سب اپنی جبلت سے بھاگ نہیں سکتا ۔ میں نے کہیں سنا تھا کہ وہ جو کہتے ہیں کہ ہمیں غصہ نہیں آتا درحقیقت نارمل نہیں ہوتے ۔ ۔۔۔ہاں مگر اسے کنڑول کرنا ہے اصل صلاحیت ہے۔ غصہ کو کنڑول کرنا تھوڑا مشکل کام ہوتا ہے مگر سائیکالوجسٹ کہتے ہیں کہ اگر آپ غصے کو ٹریگر کرنے والے عوامل پہ فوکس کریں تو اس متوقع نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔شعر اچھا ہے۔
سلامتی اور دعائیں

مہوش آپی آپ کی پوسٹ پڑھی اچھا لگا
آپ کی تنقید ،نصحیت بہت ہی کار ساز ہے بندہِ ناچیز کیلئے ۔
اور بجا فرمایا مگر ایک غصہ بچوں کا ماں کیساتھ ہوتا ہے چھوٹی عمر میں۔
اسکو کیا نام دیں گی ۔
ہاہاہاہاہاہاہا

اور سرہانے کا شکریہ ۔

میری انگلی پوسٹ کو پڑھیں اور ایک تبصرہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مجھے کمائی کیلئے نہیں بلکے خود کیلئے لکھنا چاہیے ۔

https://steemit.com/hive-107855/@aliraza51214/aenat-rn-n-awr-jstjw

You are absolutely right that it is very important to control anger. Because when anger is controlled, we are able to think in the right direction.
Stay blessed and happy

مگر آپ ایک ایموشن کنڑول کرنے کا اگر حق رکھتی تو کون سا کرتی اور کیوں کرتی ۔
اسکے علاؤہ آپکی پوسٹ پر آنے سے دلی سکون ملا اور خوشی ہوئی ۔