RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 ✈️✈️

You are viewing a single comment's thread from:

SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 ✈️✈️

in hive-188972 •  3 months ago 

ہیلو @jenniferm

پیرو میں جانے کی خواہش تکمیل تک پہنچ سکتی ہے۔ اپ پہلے بھی یہاں پر رہ چکی ہیں اور اپ کو اس بات کا تجربہ بھی ہے تو یہ ناممکن نہیں ہے ہاں بعض اوقات ہمارے لیے نئی جگہ پہ جانا بہت مشکل ہوتا ہے ۔ آپ وہاں پر رہ چکی ہیں اور اپ کے وہاں پر دوست بھی ہیں جو اپ کو دعوت دیتے ہیں انے کی ا وہاں پر جا سکتی ہیں اور یہ ضرور ہوگا کہ انشاءاللہ اپ 2024 میں وہاں پر جائیں گی اور انجوائے کریں گی لیکن میں اپ کو سجیسٹ کروں گا کہ اس دفعہ جب اپ پیرو جائیں تو ضرور ایسی جگہ جائیے گا جہاں پر اپ پہلے نہ گئے ہوں نئی چیزیں دیکھی یا اور اپنے بیٹے کو بھی دکھائیے گا سلامت رہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Gracias por su comentario saludos .