RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | American Heart Association , United States 🫀🫀💓💓

You are viewing a single comment's thread from:

SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | American Heart Association , United States 🫀🫀💓💓

in hive-188972 •  3 months ago 

@abdu.navi03

السلام علیکم بھائی کیا حال ہے اپ نے اپنی پوسٹ می نیچر کا ذکر کیاہے میرے خیال میں میڈیکل کے سٹوڈنٹ کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ وہ نیچر کی چیزوں کو ایکسپلور کرے وہ ان کو اس قدر قریب سے دیکھیں جس قدر دیکھنی چاہیے اس کے علاوہ بھی میں نے سنا ہے کہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری میں بہت سٹریس ہوتا ہے اور بہت زیادہ پڑھنا پڑتا ہے تو اپ کو اپنی چھٹیوں میں کہیں ایسی جگہ جانی چاہیے جہاں اپ پر سکون دن گزاریں میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اپ ایک اچھے ڈاکٹر بن کر سامنے ائیں انشاءاللہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!