استنبول ایک قدیمی اور خوبصورت شہر ہے ترکی کا یہ
شہر میرا خیال میں اس کا دارالحکومت بھی ہے ابھی ماضی میں استنبول اور ترکی کے کافی ڈرامے چمکتے رہے ہیں اور پوری دنیا میں اپنا فن دکھاتے رہے ہیں خاص طور پر ارتغرل غازی والا ۔ اس ڈرامے نے لوگوں کے دلوں میں استنبول اور ترکی جانے کی طلب مزید پیدا کر دی ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ اپ نے یہ ڈرامہ دیکھا ہے یا نہیں خیر یہ سفر اپ کے لیے یادگار ہوگا اور میں چاہتا ہوں کہ اپ یہاں ضرور جائیں اور انجوائے کریں سلامت رہیں
RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 |
You are viewing a single comment's thread from:
SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 |
😊بہت شکریہ آپ کے مہربان تبصرے کے لیے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit