Peace be upon you
I hope that you will all be well. Your well-being is desired by Allah Ta'ala. I am very grateful to Steemit. Who has provided us with the platform where we can gain knowledge about everything. We get information about everything. This is the only platform in the world from which we get to learn everything.
السلام علیکم ۔امید کرتا ہوں کہ أپ سب خیریت سے ہوں گے ۔أپ کی خیریت اللہ تعالی سے مطلوب ہے۔ سٹیمٹ کا میں بہت شکر گزار ہوں ۔ جس نے ہمیں وہ پلیٹ فارم مہیا کیا ہے ۔جہاں پر أ کر ہم ہر چیز سے أگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ ھمیں ہر چیز کے بارے میں معلومات ملتی ہے ۔یہ دنیا کا واحد پلیٹ فارم ہے ۔جس سے ہمیں ہر چیز سیکھنے کو ملتی ہے۔
Today I wanted to let my friends know about my every activity. Today I will enjoy a walk on the hill. Today, my heart wanted to inform all those who work on my steemit about the tour of this hill.
أج میں نے چاہا، کہ میں اپنے دوستوں کو اپنی ہر سرگرمی سے أگاہ کرتا ہوں ۔أج میں أپ کو پہاڑی کی سیر سے لطف اندوز کروں گا۔ أج میرا دل چاہ رہا تھا ۔کہ اپنے سب سٹیمیٹ پہ کام کرنے والوں کو اس پہاڑی کی سیر سے أگاہ کروں ۔تو چلیں اپنی پہاڑی کی سیر کی جانب أتے ھیں۔
One day ago, all of us friends got together. We were chatting among ourselves. And one of our friends said, "Let's go for a walk to the hill sometime." Not knowing what happened that day, all the friends said. What is this? Why will they go for a walk tomorrow? ایک دن پہلے ہم سب دوست اکٹھے ہوئے ۔أپس میں گپیں لگا رہے تھے ۔اور ایک دوست نے کہا ،کہ کبھی پہاڑی کی طرف سیر کو جائیں۔ اس دن نہ جانے کیا ہوا ،سب دوستوں نے کہا۔ کہ یہ کون سی بات ہے ۔کبھی کیوں کل ہی سیر کو چلے جائیں گے۔ لہذا کل کا سب کا پروگرام بن گیا ۔ہم سب ذہنی طور پر کل کے لیے تیار ہو گئے۔ جوں ہی صبح ہی ہم نہائے ۔اور سب دوست اپنے مقررہ وقت تک منتخب جگہ پر پہنچ گئے۔سب دوست بہت خوش تھے۔ سب کے چہرے خوشی سے کھیل رہے تھے۔ That today we are going for a walk to the hill. So we left from there. We kept on walking. Finally we reached near the hill. As soon as we reached near the hill, all the friends were very happy. The mountain had its own charming view. There were green mountains. Some mountains were dry. There were various sounds like the chirand bird. It was heart-warming. And the sound of some cuckoos also started echoing. کہ أج ہم پہاڑی کی سیر کو جا رہے ہیں ۔لہذا وہاں سے ہم چل دیے ۔ہم پیدل چلتے رہے ۔أخر کار ہم پہاڑی کے قریب پہنچ ہی گئے ۔پہاڑی کے قریب پہنچتے ہی سب دوست بہت خوش ہوئے۔ پہاڑ کا اپنا دل کش منظر تھا ۔سر سبز پہاڑ تھے ۔تو کوئی پہاڑ خشک تھے۔چرند پرند کی طرح طرح کی أوازیں أ رہی تھی ۔جو دل کو بھا رہی تھی ۔اور کچھ کوئل کی بھی أواز گونجنے لگی۔ He made everyone so happy that a friend started saying. Let us see it closely. Then we explained it to him. That we are standing on the hill. We are not standing on any ground. That we can see it closer. Walking on the mountain is not so easy. They were just talking about this, when the pheasant started to sound. The colorful speech of the pheasant looked very cute. It was a lot of fun. And we were standing on a high place of the mountain. Where there was a cold wind blowing. It was a very cute scene. اس نے تو سب کو اتنا خوش کر دیا ۔کہ ایک دوست کہنے لگا۔ کہ أؤ اس کو قریب سے دیکھتے ہیں ۔پھر ہم نے اسے سمجھایا۔ کہ ہم پہاڑی پہ کھڑے ہیں ۔کوئی زمین پہ نہیں کھڑے۔ کہ ہم اسے قریب جا کر دیکھ سکے ۔پہاڑ پہ چلنا اتنا أسان بھی نہیں ہے۔ ابھی یہی باتیں کر رہے تھے ۔کہ اتنے میں تیتر کی أواز أنے لگی تھی۔ تیتر کی رنگ برنگی بولی بہت پیاری لگ رہی تھی۔ بہت مزہ أ رہا تھا ۔اور پہاڑ کی ہم اونچی جگہ پہ کھڑے تھے ۔جہاں پہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔بہت ہی پیارا منظر تھا۔ There were also some goats eating grass and some cows eating grass. And some cows were coming back home. Who was there on the hill a couple of days ago. She was returning tired. It was a very lovely scene. We were all very happy. And people had also planted crash plants in the hill. From there, machines were breaking the stone. And the crash plant was turning it into gravel. It was a very interesting sight. وہاں پہ بکریاں بھی کچھ تھیں ۔جو گھاس کھا رہی تھی ۔اور کچھ گائے بھی تھی ۔جو گھاس کھا رہی تھی۔ اور کچھ گائے واپس گھر کو أرہی تھی۔ جو ایک دو دن پہلے ادھر پہاڑی پر موجود تھی ۔وہ تھک کر واپس أرہی تھی۔ بہت ہی پیارے منظر تھے ۔ہم سب بہت ہی خوش تھے ۔اور پہاڑی میں لوگوں نے کریش پلانٹ بھی لگائے ہوئے تھے۔ وہاں سے مشینیں پتھر کو توڑ رہی تھیں۔ اور کریش پلانٹ اس کو بجری میں تبدیل کر رہا تھا ۔بہت ہی دلکش منظر تھا۔ Inside the hill when we speak out loud. So our voice came twice because we were inside the hill, so our voice went around twice. Our voices collided with the hill and bounced back. Then we were very happy. Then when we felt a little tired, we sat on a flat place. We had a drink there. And there was salt to eat. We sat there. They started drinking cold drinks and also started eating snacks. پہاڑی کے اندر جب ہم زور سے بولتے ہیں۔ تو ہماری أواز ڈبل ہو کر أتی تھی ۔کیونکہ ہم پہاڑی کے اندر تھے ۔تو اس لیے ہماری أواز دو بار گھومتی تھی۔ ہماری أواز پہاڑی کے ساتھ ٹکرا کے پھر واپس أتی تھی۔ پھر ہم بہت خوش ہوتے تھے ۔پھر جب ہمیں تھوڑی تھکاوٹ محسوس ہوئ ۔تو ہم ایک ہموار جگہ پہ بیٹھ گئے۔ وہاں پہ ہمارے پاس کوئی ڈرنک وغیرہ تھی۔ اور ساتھ کھانے کے لیے نمکو بھی تھی۔ وہاں پہ ہم بیٹھ گئے۔ ٹھنڈے مشروبات پینے لگ گئے ۔اور ساتھ نمکو بھی کھانے لگ گئے۔ You can also explore the hill behind. How the mountains are looking beautiful. How they have captured the beauty of the mountain. Then we proceed to the higher reading. پیچھے اپ پہاڑی کا جائزہ بھی کر سکتے ہیں۔ کہ کیسے پہاڑ خوبصورت لگ رہے ہیں ۔انہوں نے پہاڑ کی خوبصورتی کو کس طرح کیچ کیا ہوا ہے۔ پھر ہم اونچے پڑھ کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ساتھ میری بیٹی بھی ہوتی ہے۔ اس نے بہت ہمت کی ۔اس نے بھی ہمارا ساتھ نہ چھوڑا۔ وہ بھی ہمارے ساتھ چلتی رہی ۔ہم نے پہاڑی پر ہر چیز کو دیکھا، غور کیا I remembered the power of Allah Almighty. What a great blessing Allah Almighty has given us. How many things we are getting from this mountain. But still they do not thank Allah. Thus, I would consider it appropriate to mention a herb of the hill. There is a herb in this hill. Whose name is Warnaha. اللہ تعالی کی قدرت بہت یاد أئی ۔کہ اللہ تعالی نے کتنی بڑی نعمت ہمیں بخشی ہے۔ کہ اس پہاڑ سے ہم کتنی چیزیں حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی اللہ تعالی کا شکر ادا نہیں کرتے۔ اس طرح میں پہاڑی کے ایک جڑی بوٹی کا ذکر کرنا مناسب سمجھوں گا ۔اس پہاڑی میں ایک جڑی بوٹی ہے۔ جس کا نام وڑنہا ہے۔ اس جڑی بوٹی کے بہت فائدے ہیں۔ اگر أپ حکیم کے پاس چلے جاؤ۔ اور اس جڑی بوٹی کے فوائد پوچھو۔ تو حکیم أپ کو اتنے فائدے بتائے گا۔ کہ اپ سن کے حیران رہ جائیں گے۔ But here I will tell you some benefits of this herb. We also use this herb as a mouthwash. This is the worm that grows inside our teeth. Due to which our teeth feel pain or become black. This herb clears it up. And also eliminates pain. مگر میں یہاں أپ کو اس جڑی بوٹی کے چند فوائد بتاؤں گا۔ اس جڑی بوٹی کو ہم مسواک کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ ہمارے دانتوں کے اندر جو کیڑا پیدا ہوتا ہے۔ جس سے ہمارے دانت درد محسوس کرتے ہیں ۔یا کالے ہو جاتے ہیں۔ یہ جڑی بوٹی اس کو صاف کر دیتی ہے۔ اور درد کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ If this herb is dried and ground, it is a cure for many diseases. It removes the heat of the stomach. Eliminates gas and this herb is very cooling. I have mentioned the benefits of only one herb here, but there are thousands of such herbs within the hill. Which is very beneficial for us. اگر اس جڑی بوٹی کو خشک کر کے گرائنڈ کیا جائے ۔تو یہ کئی بیماریوں کا علاج ہے ۔یہ معدے کی گرمی کو ختم کرتی ہے۔ گیس کو ختم کرتی ہے ۔اور یہ جڑی بوٹی بہت ٹھنڈی ہوتی ہے۔ میں نے یہاں پر صرف ایک جڑی بوٹی کے فوائد بتاۓ۔لیکن پہاڑی کے اندر ہزاروں جڑی بوٹیاں ایسی ہیں۔ جو ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ So we should consider these things. These things are very blessed for us. We should give importance to it. From this we are getting many benefits. Now we were tired too. We also planned to return home because my daughter was also tired. So we went back home. اس لیے ہمیں ان چیزوں پر غور کرنا چاہیے ۔یہ چیزیں ہمارے لیے بہت نعمت ہے ۔اس کو اہمیت دینی چاہیے۔ اس سے ہم بہت سے فائدے حاصل کر رہے ہیں۔ اب ہم بھی تھک چکے تھے۔ ہم نے بھی گھر کے واپسی کا پروگرام بنایا ۔کیونکہ میری بیٹی بھی تھک چکی تھی۔ لہذا ہم واپس گھروں کو چل دیے۔ I will always remember this hill walk. We saw many beautiful sights. We had a lot of fun. We had a lot of fun. Because I saw the cuckoo bird there, heard the cuckoo, the pheasant. And these were the scenes. I will always remember them. And they were very precious stages for me. I will never forget these stages. یہ پہاڑی کی سیر مجھے ہمیشہ یاد رہے گی ۔ہم نے بہت دلکش نظارے دیکھے۔ ہمیں بہت مزہ أیا ۔ہم بہت لطف اندوز ہوئے۔ کیونکہ میں نے وہاں پہ چرند پرند کو دیکھا ۔کوئل کی ، تیتر کی أوازیں سنی۔ اور یہ جو منظر تھے ۔مجھے ہمیشہ یاد رہے گے ۔اور میرے لیے یہ بہت ہی قیمتی مراحل تھے ۔میں یہ مراحل کبھی نہیں بھولوں گا۔ Hope you all enjoyed our hill walk. What I told you. Told you about the herb. Told you about this charming hill scene. You must like all this because I try. Wherever I am on Steemit, I will bring something new for all of you. So I would like to ask for your permission. May Allah be our supporter and helper. امید ہے، کہ أپ سب کو ہماری پہاڑی کی سیر بہت پسند أئی ہوگی ۔جو کچھ میں نے أپ کو بتایا ۔جڑی بوٹی کے بارے میں بتایا ۔اس دلکش پہاڑی کے منظر کے بارے میں بتایا۔ یہ سب أپ کو بہت پسند أیا ہوگا ۔کیونکہ میری کوشش ہوتی ہے۔ کہ جہاں بھی سٹیمیٹ پہ أؤں ۔تو اپ سب کے لیے کچھ نیا لاؤں ۔تو اسی کے ساتھ میں اجازت چاہوں گا ۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
Hello traveler! 👋🏼
Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:
~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼
Curated by @bonaventure24
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit