السلام علیکم ،
اج ہم نے کسٹرڈ کیک ٹرائی کیا جو کہ بہت ذائقے دار بنا ۔میں نے اس کی سٹیپ بائی سٹیپس تمام تصاویر لی اور اپ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے ائی ہوں۔
کسٹرڈ کیک
کسٹڈ کیک کو بنانے کی ریسپی بہت اسان ہے۔
اس کے اندر زیادہ چیزیں بھی نہیں استعمال ہوتی اور یہ بنتا بھی بہت جلدی ہے۔
1 : سب سے پہلے ہم سادہ کیک لے کر اس کو اپنے برتن کی شیپ میں کاٹ لیں گے۔
2 : اب ایک پتیلی میں دو کپ دودھ گرم کرنے رکھیں گے اور اس کے اندر حسب ضرورت چینی ڈال کے پکائیں گے تاکہ گاڑھا سا اس کنڈنس ملک تیار ہو سکے۔
3۔ : اب ایک الگ پتیلی میں دودھ گرم ہونے رکھیں گے ۔اور اس کے اندر دو سے تین چمچے وینیلا کسٹرڈ کے پانی میں مکس کر کے ڈال دیں گے ۔جب پتلا سا کسٹرڈ تیار ہو جائے گا تو اس کو چولہے سے اتار کے گرم گرم ہی کیک کے اوپر ڈالیں گے۔
4 : کانٹے کی مدد سے کیک کے اندر سراخ کریں اور کسٹرڈ کو جذب ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔
5 : جب کسٹرڈ اچھے طریقے سے ایک ایک کے اندر جذب ہو جائے تو کنڈنس ملک کے اندر فریش کریم مکس کر کے کانٹے کی مدد سے پھینٹ لیں۔ اور کنڈنس ملک کو بھی کیک اور کسٹرڈ کے باؤل میں سپریڈ کر دیں۔
6 : میٹھے کو فرج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں اور جب اچھے طریقے سے ٹھنڈا ہو جائے تو اس کے اوپر ڈرائی فروٹس ڈال کے کھانے کے لیے پیش کریں مزیدار کسٹرڈ کیک تیار ہے۔
میں امید کرتی ہوں اپ سب کو میری ریسپی پسند ائی ہوگی اپ لوگ بھی ٹرائی کریں اور اپنے کمنٹس کے بارے میں ضرور بتائیں شکریہ۔
میں اب اپنے کچھ اسٹیمیٹ کے ساتھیوں کو اس مقابلے میں حصے کی دعوت دیتی۔
Hola @hafsasaadat90 ese postre se ve muy exquisito y apetecible.
Ha realizado una buena explicación del paso a paso para que podamos prepararlo teniendo los ingredientes disponibles.
Gracias por compartir con nosotros esta receta.
Éxito y bendiciones!!!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Un postre bien delicioso y facil de preparar, tiene un parecido a uno que preparamos en mi país Venezuela.
Gracias por unirse a la dinámica rvsabroso.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
میری ترکیب کو پسند کرنے کا اپ کا بہت شکریہ۔ اپ اپنے ملک میں بنائے جانے والی میٹھے کی ترکیب شیئر کر دیں گی۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations, your post has been curated by @dsc-r2cornell. You can use the tag #R2cornell. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publicación ha sido votada por @ dsc-r2cornell. Puedes usar el tag #R2cornell. También, nos puedes encontrar en Discord
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit