I hope you will all be well, be thankful for the blessings of Allah Almighty and also be well. These are some of the beautiful flowers that I am going to mention today during the Fajr prayers in the morning. After the Witr prayer I recited the Quran and then I went for a morning walk. After the morning I came back home. During the beating I saw many beautiful flowers and plants that I want to show you.
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کر رہے ہوں گے اور خیر و عافیت سے بھی ہوں گے یہ چند خوبصورت پھول جن کا آج میں ذکر کرنے جا رہا ہوں میں صبح فجر کی نماز کے وقت وتر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور اس کے بعد میں مارننگ واک کے لئے گیا مورننگ کے بعد میں گھر واپس آ گیا مار مار کے دوران میں نے بہت خوبصورت پھول اور پودے کے جو کہ میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
So I hope you liked this diary very much. Now what do I want from you?
ہوں تو امید کرتا ہوں یہ ڈائری میں آپ کو بہت پسند آئی ہوگی اب میں آپ سے کیا چاہتا ہوں اللہ حافظ