PSL 7 is also likely to be played in empty stadiums.

in hive-193792 •  3 years ago 

Provincial governments are considering re-imposing sanctions on Omicron.

اومی کرون کے پھیلائو کے باعث صوبائی حکومتوں کا ایک بار پھر پابندیاں لگانے پر غور

pic_d446e_1641810274.jpg._2.jpg
Source

Lahore (Urdu Point Latest Newspaper. January 10, 2022) Provincial governments across the country are once again considering imposing sanctions as the Omi Crown variant is rapidly spreading across the country. An alleged notification was circulated on social media by the Sindh Health Department stating that the 7th edition of Pakistan Super League (PSL) would be played in an empty stadium with various restrictions.

The notification went viral on Twitter after which the official account of Sindh Health Department informed that the notification was 'Photoshop'. He said that no such notification has been issued and no decision has been taken on any ban so far. PSL 7 will be played in front of passionate cricket fans at National Stadium Karachi and Gaddafi Stadium, Lahore.

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2022ء) ملک بھر کی صوبائی حکومتیں ایک بار پھر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہیں کیونکہ اومی کراؤن ویریئنٹ ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 7 واں ایڈیشن مختلف پابندیوں کے ساتھ خالی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ نوٹیفکیشن ٹوئٹر پر وائرل ہوا جس کے بعد محکمہ صحت سندھ کے آفیشل اکاؤنٹ نے بتایا کہ نوٹیفکیشن 'فوٹو شاپ' تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ابھی تک کسی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 7 نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پرجوش کرکٹ شائقین کے سامنے کھیلا جائے گا۔

The National Command and Operations Center (NCOC) has already allowed the Pakistan Cricket Board (PCB) to hold PSL 7 matches in front of a full-fledged crowd and no restrictions are likely to be imposed. Will go Only fully vaccinated people will be allowed to enter the stadium, according to Corona SOPs shared by the NCOC.

According to PCB chairman Rameez Raja, spectators are the most important aspect of the game and he has repeatedly said that he would come up with new and exciting ideas to enhance the spectator experience in PSL 7. Special fan booths will be set up outside the stadium where spectators will be able to engage in recreational activities including commenting on previous PSL matches. With just a few weeks left in the tournament, it will be interesting to see what other activities will be held for the spectators. PSL 2022 will be played in two phases, the first phase will start from January 27 in Karachi while the second phase will be played in Lahore which includes playoffs and finals which will continue till February 27.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پی ایس ایل 7 کے میچز بھرے ہجوم کے سامنے منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس پر کوئی پابندی عائد کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ این سی او سی کے اشتراک کردہ کورونا ایس او پیز کے مطابق، صرف مکمل ویکسین شدہ افراد کو ہی سٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق تماشائی کھیل کا سب سے اہم پہلو ہیں اور وہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ وہ پی ایس ایل 7 میں تماشائیوں کے تجربے کو بڑھانے کے لیے نئے اور دلچسپ آئیڈیاز لے کر آئیں گے۔اسٹیڈیم کے باہر خصوصی فین بوتھ بنائے جائیں گے۔ جہاں شائقین پی ایس ایل کے پچھلے میچوں پر تبصرہ کرنے سمیت تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ ٹورنامنٹ میں صرف چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ تماشائیوں کے لیے کیا دیگر سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ پی ایس ایل 2022 دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلا مرحلہ 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا جس میں پلے آف اور فائنل شامل ہیں جو 27 فروری تک جاری رہیں گے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!