Today I check steem market price on steemnow and coinmarketcap.

in hive-193792 •  3 years ago 

Screenshot_20211209-075708.png

Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
I woke up early this morning and went to the mosque to offer prayers. There I performed ablution and prayed in congregation.
Then I tried a little and then came back home. When I asked for a car, I opened my mobile and checked the market.
The steam market was slowly going up. Hopefully in the coming days it will go up and down. and steemnow I got this screenshot with the help of my mobile which I am sharing in front of my parents. I hope you will like my post.

Screenshot_20211209-075632.png

السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے ۔
آج میں صبح جلدی جاگ گیا اور نماز پڑھنے کے لئے مسجد چلا گیا وہاں جا کر میں نے وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی ۔
پھر میں نے تھوڑی سی کوشش کی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا کار پوچھنے پر میں نے موبائل کو کھولا اور اور مارکیٹ کو چیک کیا ۔
سٹیم مارکیٹ آہستہ آہستہ اوپر کی طرف جا رہی تھی امید ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ اور اوپر کی طرف جائے گی مارکیٹ کو میں نے پاکستانی رپورٹ ڈالر میں چیک کیا اور جن ویب سائٹ کی میں نے مدد حاصل کی ان کے نام یہ ہیں coinmarketcap and steemnow یہ سکرین شاٹ میں نے اپنے موبائل کی مدد سے حاصل کیے ہیں جو ماں باپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ میری پوسٹ کو پسند کریں گے ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!