Thedairygame betterlife 09-03-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

Hello friends, how are you? I hope you are well. Friends, this is my diary of friends. I woke up early this morning among my friends and got up and went to the mosque. I prayed in the mosque. After reciting Pak then I prayed and then I came back home if I changed my clothes and then I went for a walk in the fields when I got there there was a lot of rush there was a lot of people People were walking and we all walked together and had a lot of fun. Friends, today I walked for forty minutes and then I was refreshed and then I took a deep breath. Then my body became very open and very I started to feel better and then I came home. I came home, I took a shower, I changed my clothes, I changed my clothes, then I had breakfast. After breakfast, I had to go to a friend and we We had to go to the graveyard together and I went to my friend and we went to the graveyard together and there we recited on the graves etc. as you can see in the pictureالسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے دوستو یہ ہے میری آج کی ڈائری دوستوں میں آج صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کر مسجد کی طرف میں نے مسجد میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا مانگی اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس اگر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں کھیتوں کی طرف سیر کے لئے نکل پڑا جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت زیادہ رش تھا وہاں بہت لوگبہت سے لوگ سیر کر رہے تھے اور ہم سب نے مل کر سیر کی اور بہت مزہ آیا دوستو آج میں نے چالیس منٹ سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا اور پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا پھر میری طبیعت بہت زیادہ کھل گئی اور بہت ہی بہتر محسوس ہونے لگیں اور پھر میں گھر کی طرف آ گیا گھر آکر میں نے نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور کپڑے تبدیل کر کے پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے ایک دوست کی طرف جانا تھا اور ہم نے مل کر قبرستان جانا تھا اور میں اپنے دوست کے پاس چلا گیا اور ہم مل کر قبرستان چلے گئے وہاں جا کر ہم نے قبروں پر تلاوت وغیرہ کی جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
IMG_20210306_162054.jpg

IMG_20210306_162047.jpgWe stayed in the cemetery for a long time and read in the cemetery and when we came home my friend said we walk in a garden where there is some food and we went to the garden to eat As you can see in the picture I have made a picture to show you that this is the picture I am showing you. This is a very sweet and lovely tree and it is full of fruit. It looks very sweet. It has the power of Allah Almighty. It looks like a very sweet fruit. You can see it
ہم بہت دیر تک قبرستان میں رہے اور قبرستان پر پڑھتے رہے اور جب ہم گھر کی طرف آئے تو میرے دوست نے کہا کہ ہم کسی باغ میں چلتے ہیں جہاں کوئی کھانے کی چیزیں ہو اور ہم باغ میں چلے گئے کھانے کی چیزیں کھانے کے لئے وہ تھے جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہ آپ کو دکھانے کے لئے میں نے پکچر بنائی ہے کہ یہ یہ جو آپ کو تصویر دکھا رہا ہوں یہ بہت زیادہ پیاری اور پیارا درخت ہے اور یہ فروٹ سے بھرا ہوا ہے اس کو پھل بہت پیارا لگتا ہے اللہ تعالی کی قدرت ہے یہ بہت ہی میٹھا پھل لگتا یہ دیکھ سکتے ہیں آپ
IMG_20210309_144004.jpg

IMG_20210309_143957.jpgWe plucked the fruit from the top of this tree and we broke the fruit to eat. What we ate was very sweet and very tasty. It was a very sweet fruit. I ate it and was amazed that it was such a sweet fruit. It was so sweet. It was so much fun. My friend was saying, "Friend, it is the power of God Almighty. So sweet or how many blessings Allah Almighty has created for us. Allah Almighty has created many blessings for us and this is also a blessing. We enjoyed eating the fruit a lot and it is showing you that it is a flower. And this is a very sweet fruit. It is also very good for you to eat. You should eat this fruit.ہم نے اس کے اس درخت کے اوپر سے پھل کو توڑا اور پھل کھانے کے لئے ہم نے توڑا جو ہم نے کھایا تو بہت ہی میٹھا تھا اور بہت مزہ آیا دوستو یہ بھی اللہ تعالی کی قدرت ہے کہ اس نے اس فعل میں کتنا میٹھا مزہ رکھا ہے بہت ہی میٹھا پھل تھا میں تو کھا کر حیران رہ گیا کہ اتنا میٹھا پھل تھا یہ بہت ہی میٹھا تھا بہت مزہ آیا میرا دوست کہہ رہا تھا یار اللہ تعالی کی قدرت ہے یہ اللہ تعالی کی قدرت ہے یہ اللہ کی دین ہے جو اتنا میٹھا یا اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے کتنی نعمتیں پیدا کی ہیں ہمارے لئے اللہ تعالی نے بہت سی نعمتیں پیدا کی ہیں اور یہ بھی ایک نعمت ہے ہم نے پھل کھا کر بہت مزے کیے اور یہ آپ کو تسلیم دکھا رہے ہیں کہ یہ پھول ہے اور یہ بہت ہی میٹھا پھل ہے آپ بھی کھا سکتے ہیں کے لئے بھی بہت اچھا ہے یہ پھل کھانے چاہیے کہ پیچھے بہت اچھے ہیں یہ تصویر نیچے دیکھ سکتے ہیں
IMG_20210309_144008.jpgToday we spent the whole day in the garden and had a lot of fun. We walked around in the garden. It was a lot of fun. The sun was about to set. We came home and came home. Then I took a bath and prayed Maghrib. I prayed and then I came home from the mosque. When I came home, my food was ready at home and then we all ate together. It was a lot of fun and very respectful food. We all ate together. After eating, I went out for a while, then I sat with my friends, and then it was time for Isha. At Isha, I prayed. After praying, I came home, and when I got home, I turned on my mobile. Shall I meet my friends so that I can tell you my diary? Friends, this is my diary for today. We had a lot of fun today. Me and my friend. Today we go to the graveyard of the first graveyard and walk around in the Holy Quran. Our day has gone like this, friends. If you like our diary, today's diary, you will be grateful. Thank you, friends. I am grateful to you for your support. Hey friends, this was my diary for today. I hope you guys will like me. If you like my diary, you will definitely vote for me. Thank you. I am grateful to you. We will see you tomorrow for your new diary. Goodbye, dear friend Ghulam Faridآج ہم سارا دن باغ میں گزار آئے اور بہت مزہ آیا باغ میں ہم گھومتے رہے بہت ہی مزا آیا سورج غروب ہونے کو تھا کہ ہم گھر آگئے گھر آکر پھر میں نے نہایا نہا کر میں نے نماز مغرب ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا مانگی اور پھر میں مسجد سے گھر آ گیا گھر آیا تو گھر میرا کھانا تیار تھا اور پھر میں نے ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھاتے وقت بہت مزہ آیا اور بہت ہی عزت کے کھانے تھے ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھا کر پھر میں تھوڑی دیر کے باہر چلا گیا پھر دوستوں کے ساتھ بیٹھا اور پھر عشاء کا ٹائم ہو گیا عشاء کے وقت میں نے نماز ادا کی نماز ادا کر پھر میں گھر آیا اور گھر آکر میں نے موبائل چلایا موبائل آ کر میں نے کیا اپنے دوستوں سے ملاقات کروں کہ میں اس لئے آپ کو اپنی ڈائری بتائیں ہے دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری آج ہم نے بہت مزہ کیا میرا اور میں اور میرا دوست آج ہم پہلے قبرستان کے قبرستان جاکر قرآن پاک میں گھومتا ہے آج سارا دن ہمارا ایسا گزرگیا دوستو اگر ہماری ڈائری آج کی ڈائری اچھی لگی ہو تو آپ کی مہربانی ہوگی آپ کا شکرگزار ہوں دوستوں آپ میں آپ کا شکر گزار ہوں کے آپ لوگ میں سپورٹ کر رہے ہیں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ لوگوں کو میری پسند آئے گی اگر دوستو میری ڈائری پسند آئے تو مجھے ووٹ ضرور دیجئے گا آپ کی مہربانی ہوگی میں آپ کا شکر گزار ہوں اب ہم کل ملیں گے دوستو اپنی نئی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا سب دوست خداحافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Assalam-o-Alaikum!
Your post is so nice in which you introduced about graves.It si ture that we will came in graves oneday so we should be ready for it.