Today I went to the petrol pump to pour petrol in my motorcycle and I was left with the beauty of the petrol pump. God willing, what a lovely petrol pump. Friends, you are seeing this picture. There is a big mosque in the petrol pump. Built on the back side of the petrol pump. Believe me, I was amazed to be given such a big mosque and my heart made me go to take pictures of the mosque, so I took pictures of the mosque and you can see a minaret of the mosque. It is very tall, you can't call it Minar Pakistan, but I think it is the minaret of a very big mosque in our area.
آج میں پٹرول پمپ پر اپنے موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوانے کے لیے گیا اور میں پٹرول پمپ کی خوبصورتی دے کر ان رہ گیا ماشااللہ کتنا پیارا پٹرول پمپ ہیں دوستوں آپ یہ تصویر دیکھ رہے ہیں یہاں پر پٹرول پمپ میں ایک ماشاللہ بہت بڑی مسجد ہے یہ مسجد پٹرول پمپ کے پچھلی سائیڈ پر بنائی گئی ہے آپ یقین کریں اتنی بڑی مسجد دے کر میں حیران رہ گیا اور میرا دل کیا کہ میں مسجد کی تصویریں بناتا ہی جاؤ تو میں نے مسجد کی تصویریں بنائیں اور آپ دیکھ سکتے ہیں ماشاءاللہ مسجد کا ایک منار بہت ہی لمبا ہے آپ اس کو منار پاکستان تو نہیں کہہ سکتے لیکن یہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت بڑا مسجد کا منار
دیکھا ہے کہ اس پٹرول پمپ کے جو مشینیںہوئی ہیں وہ ایک جدید مشینیں ہیں کافی پٹرول پمپ رکھتے ہیں کہ قرآن کی قسم کی مشینیں ہوتی ہیں اور ان میں مسلم مسائل پائے جاتے ہیں لیکن میں نے یہاں پر دیکھا ہے کہ یہ مشین بلکل نیو ٹیکنالوجی کی ہے اور یہ بالکل صحیح طریقے سے پٹرول ڈالتی ہے میں نے یہاں سے اپنے موٹرسائیکل میں پانچ سو روپے کا پیٹرول ڈلوایا جو کہ میں نے تھوڑا دور جانا تھا اس لئے مجھے اتنا پٹرول ہی چاہیے تھا جواد میں پٹرول پمپ پٹرول ڈال رہا تھا وہ ایل مین بہت ہی اچھا اور اس کا اخلاق بھی بہت اچھا تھا
Oman has seen that the machines of this petrol pump are modern machines. There are enough petrol pumps that have Qur'an type machines and they have Muslim problems but I have seen here that this machine is very It is of new technology and it fills petrol in the right way. I brought petrol of Rs. 500 in my motorbike from here which I had to go a little distance so I needed so much petrol. He was a very good man and his manners were very good
پٹرول پمپ کی ایک سائیڈ پر کارواش کی جگہ بنائی ہوئی ہے یہ آپ عروہ بہت اچھے طریقے سے کاروبار کر رہے ہیں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کار فری میں تلاش کرتے ہیں لیکن ایسی بات نہیں ہے یہ انہوں نے میں کار واش کرنے کا ٹھیکہ کسی کو دیا ہوا ہے یہ ٹھیکیدار ہیں جو الگ سے کار واش کرنے کے چارجز لیتے ہیں میری کار واش کرنے والے سے بات ہوئی تو اس بھائی نے مجھے بتایا کہ میرا کاروبار بہت اچھا ہے اور یہ پٹرول پمپ بھی کافی اچھے طریقے سے چل رہا ہے یہاں پر بہت سی گاڑیاں آکر پٹرول ڈلوا آتی ہے جس سے مجھے بھی فائدہ ہوتا ہے
دوستو یہ تھی میری آج کی پٹرول پمپ پیسٹ کرنے کی داستان امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی
There is a car wash space on one side of the petrol pump. You are doing a very good business. You may be thinking that they are looking for a car for free, but that is not the case. They have a car wash contract. Someone has been given these are the contractors who take separate car wash charges. I talked to the car and he told me that my business is very good and this petrol pump is also running quite well. Many vehicles come here to fetch petrol which also benefits me
Friends, this is my story of pasting petrol pump today. I hope you will like it