Hello to all my friends, how are you? I hope all the friends will be well and good
I am also fine by the grace of Allah. I am here with you today with my past day
I have just rejuvenated this platform and I am new here. I hope all my friends will support and encourage me.
When I get up early in the morning I go for a walk every day so I go out for a walk as usual today I often go for a walk there is a garden about two kilometers away from our house I walk in it When I go to do it, I still go there today
When I got there, the fresh air was blowing, the weather was lovely, the birds were chirping and I was very refreshed. After that, I went home.
And then I had no other work, so I stayed at home anyway. When it was time for lunch, I had lunch and after eating, I fell asleep. Then I go out of the house shortly before evening. I spend some time and gossip with my friends for a while. When it happened a little before evening, I left the house again. I went to my friends and talked to them for a long time.
And then it was evening time and I came back home. When I got home I had dinner
میرے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اور اچھے ہوں گے
میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں دوستوں میں آج آپ کے پاس اپنا گزرا ہوا دن لے کر حاضر ہوں
۔میں نے ابھی ابھی یہ پلیٹ فارم جوان کیا ہے اور میں یہاں پر نیا ہوں میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست مجھے سپورٹ کریں گے اور میری حوصلہ افزائی کریں گے
میں صبح سویرے اٹھا تو میں ہر روز سیر کرنے کے لئے جاتا ہوں تو میں آج بھی معمول کے مطابق سیر کرنے کے لیے گھر سے باہر نکل گیا میں سیر کرنے کے لیے اکثر ہمارے گھر سے تقریبا دو کلومیٹر دور ایک باغ ہے میں اس میں سیر کرنے کے لئے جاتا ہوں تو میں آج بھی وہیں پر گیا
جب میں وہاں پہنچا تو تازہ ہوا چل رہی تھی موسم بہت پیارا تھا چڑیاں چہچہا رہی تھی اور میری طبیعت بہت فریش ہوئی اس کے بعد میں نے گھر کا رُخ کیا گھر پہنچنے کے بعد میں نہایا اور نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا
اور پھر میرا کوئی اور کام نہیں تھا تو میں ویسے ہی گھر پر رہا جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا پھر میں شام سے کچھ دیر پہلے گھر سے باہر چلا جاتا ہوں کچھ ٹائم پاس کرتا ہوں اور اپنے دوستوں سے کچھ دیر گپ شپ کرتا ہوں تو جب شام سے کچھ دیر پہلے ہوا تو میں پھر گھر سے نکل گیا میں اپنے دوستوں کے پاس گیا وہاں میں نے ان سے کافی دیر باتیں کیں
اور پھر شام کا وقت ہوا تو میں گھر کی طرف واپس آیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا
Special thanks
Very good.
Nice post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit