اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالا مال بھی ہوں گے اب دوست ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرح جو کہ میں نے صبح شام لکھی تھی وہ آج میں اپنے دوستوں کو شئیر کروں گا
آج میں صبح سے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرکے پھر میں مسجد کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرکے پھر میں گھر واپس آیا کچھ دیتا رہوں گا پھر میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا عوام پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہیں سیر کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے پھر میں بھی ان کے ساتھ شامل ہو گیا وہاں پہ سیر کی کچھ دیر تک اور پھر میں اپنے گھر کی طرف واپس آ گیا
ہزارہ دوستوں میں گھر پہنچا تو گھر میں کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں اور میرا ایک کزن ہم دونوں ایک شہر میں چلے گئے وہاں پہ ہم نے کچھ چیزیں خریدی خریدنے کے بعد پھر ہم نے وہاں پے ایک اپنے دوست کے گھر گئے وہاں پر ان کا گھر بہت ہی خوبصورت تھا یہاں پر دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ شوق ہے اور اس میں بہت زیادہ چیزیں پائی جاتی ہیں جیسا کہ پشاور میں بریانی بھی ہوتی ہے ملک شیک بھی ہوتا ہے اور برگر وغیرہ بھی ہوتے ہیں جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے ان کا استعمال کرتے ہیں
دوستو یہ ابے لکھ رہا ہے کہ یہاں پر موسم بہت ہی خوشگوار ہے اور اس طرح کے موسم بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں یہ موسم بارش کا بنا ہوا ہے اور بادل بھی چھائے ہوئے ہیں اور موسم بھی بہت ہی پیارا لگ رہا ہے
جیسا کہ دوستوں آج میں اپنے گھر کے بارے میں آپ کو بتایا جو کہ میں نے صبح جاگنے کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہمیں امید ہے یہ میری پوسٹ آپ دوستوں کو بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے سوچا گلے کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اور اب ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پہ اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
your post is very nice and you work very hard .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post is very good and the photography you have done in it is great and you have celebrated burgers etc. with your friends and you have done a great job with all the photographers and your post is very admirable. Definitely the best practice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit