Betterlife the diary game by @karamatali 14-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے دوستو اب ہم چلتے ہیں فوج کے جو کہ میں نے صبح شام لے کے وہ آج میرے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
FB_IMG_1623641666359.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کے پھر میں اور میرا دوست ان دونوں سیر کرنے کے لئے ایک خوبصورت پارک میں چلے گئے وہاں پر بہت زیادہ خوبصورتی والی جگہ تھی جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند ہیں وہاں پہ مختلف طرح کے پھول بھی تھے اور سر سبز پودے بھی تھے اور سر سبز پارک بھی تھے اسے بعد میں سیر کر کے واپس آئے تو گھر میں کھانا بنا میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر کچھ دیتا کب بارش شروع ہو گئی پھر میں کچھ دیر تک بارش میں نہائی ابھی ہوں اس کے بعد ہے پھر میں جا کے سو گیا پھر کچھ دیر بعد پھر میں اٹھ گیا
IMG_20210528_060044.jpg
دوسرے یہ عمرہ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول لگے ہوئے ہیں جو کہ بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور اس کے پھول مجھے بہت زیادہ پسند ہیں یہ پھول ایک چھوٹے چھوٹے پھول ہوتے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگتے ہیں اس طرح کے پھول بہت ہی کم پائے جاتے ہیں
IMG-20210611-WA0073.jpg
اسی طرح دوسرے یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی کی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے ساتھ میں میرا دوست محمد فیصل اور علی حیدر بھی ہیں دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر آپ نے بہت زیادہ فوٹو گرافی لی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے
IMG-20210611-WA0070.jpg
اسی طرح دوست ہیں اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں برگر پڑے ہیں جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق ہے اور یہ خبر ہے میں بہت زیادہ شوق سے کھاتا ہوں جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتے ہیں ان نمبروں میں بہت زیادہ مصالحہ جات ڈالے جاتے ہیں جو کہ بہت ہی ٹیسٹی پانچ جاتے ہیں اب ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں جو کمینے سب شامل تھے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@karamatali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You have prepared the post very well and the photography you have done in it is very awesome and the burgers you have celebrated with the friends you have eaten are very good and your post is admirable. The process

Your post is very nice and your photography is also amazing .