السلام علیکم ،!
مجھے میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالا مال بھی ہوں گے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنے پوسٹ کے جواب میں نے سوچا ملے کی تھی وہ آئینے میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بارے میں قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لئے فصلوں میں چلے گئے وہاں پر پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہیں سیر کر رہے تھے پر ہم بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے کچھ دیر بعد ہے ایک میرے کزن نے مجھے کال کی اس نے بتایا کہ گھر میں کھانا بنانا پڑا ہے کھانا کھا لو پھر میں اور میرے دوست ہم گھر واپس چلے گئے وہ اپنے گھر چلا گیا میں اپنے گھر آیا میں کھانا بنا میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں کچھ دیں تاکہ گارمنٹ ریسٹ کی اس کے بعد میں کچھ دیر تک اکرام کہرام کرکے پھر میں بازار کی طرف چلا گیا ۔
یہاں پر دوست دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں آپ گولے والے آدمی کے پاس آ گیا اس نے بولا بنایا اور اس میں بہت زیادہ اس نے چیزیں میں ڈالیں جو کہ گول مجھے طرح کے کلر کا بننا پڑا ہے جو کہ آپ تصویر میں دیکھ بھی رہے ہیں یہ بولا میں بہت زیادہ شوق سے کھاتا ہوں جو کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس گولے کے اوپر بہت زیادہ رنگ ڈالے ہوئے ہیں جو کہ بہت دیر میں ٹھہرا بنتا ہے
اسی طرح دوستوں کو کھانے کے بعد میں اور میرا دوست ہم ایک بیکری پر گئے وہاں پہ ہم نے بروز لگوایا برا لگا کے پھر ہم نے اوپر بھی کھایا جو کہ زنگر برگر تھا زر بہت ٹیسٹ ہوتا ہے بہت ہی افسوس ہوتا ہے اور اس میں بہت زیادہ مسالہ بھی ڈالے جاتے ہیں ۔
اسی طرح دو صاحب یہاں پر دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ ایک انار کا درخت ہے اس کے اوپر بہت زیادہ نار بھی لگے ہوئے ہیں ان میں سے مجھے ایک انار بہت ہی اچھا لگا میں نے اس کی تصویر بنا لیں جو کہ آج میں اپنے دوستوں کو اس کی تصویر دکھا رہا ہوں جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو بتایا گولے کے بارے میں برگر کے بارے میں اور انار کے بارے میں اور پھلوں کے بارے میں جو کہ کافی تعداد میں پھول بھی ان میں شامل ہیں اب ہم ملتے ہیں اگلے پوسٹ پہ اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!