اسلام علیکم !
میری تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور میرے تمام دوست اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے دوستوں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکتے ہیں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف میں نے کی اپنے دوستوں کے ساتھ آج شیئر کرتا ہوں
آئی میں صبح سویرے اٹھتا ہوں سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے کچھ دیر تک میں نے دعا مانگی دعا مانگنے بات ہے امام صاحب نے ذکراذکار بھی کروائے پھر ہم کریں تو واپس آئے میں اور میرا دوست رستے میں ایک پارک میں چلے گئے وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت اور ہریالی والی جگہ تھی پھر کچھ دیر تک کہ وہ آپ کے ساتھ شئیر کرتے رہے جو کہ بہت ہی میں وہاں سے مزا آیا تھا پھر ہم کو درجہ کمال کو پہنچے اور وہاں پر بہت زیادہ لوگ بھی سیر کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے
اسے تو دوست یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں آپ اور یہ والا پکوڑیاں دکھاتا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں پٹواری عام لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں جو ہمارے لئے بہت ہی مثال دیتا ہے توڑیا ہی پکوڑیاں میں بہت شوق سے کھاتا ہوں اور اس میں بہت سی چیزیں ڈالی جاتی ہیں جو کہ اسی طرح کی ہیں ان میں پائی جاتی ہیں اسی طرح دوست ہیں اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں جامن بھی پڑے ہیں جو کہ ہم لوگ جامن کا بہت شوق سے امن کا استعمال کرتے ہیں اور یہ کالے کلر کے ہوتے ہیں
اسے ذرا دوست سے یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک گاڑی سڑک کے کنارے پر آ رہی ہے اور اس گاڑی میں کافی تعداد میں پٹرول ہے جو کہ ہم لوگ گاڑیوں میں پٹرول کا استعمال کرتے ہیں اور ہم پھر اپنا سفر کی طرف چلے جاتے ہیں پٹرول ڈلوا کے یہ فروری 160 روپے لیٹر ہے
مجھے امید ہے کہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی اور یہ میں نے پوسٹ بہت محنت سے آپ نے لکھی ہے اور آپ ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
You have prepared the post very well and you have done a lot of photography in it and it is very common especially in our area and it is a very good fruit. People love it very much. Like and of course not. This is the best practice. Your post is commendable
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit