اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے تمام دوست مالامال بھی ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لائک کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سرخرو ہو سکے چلتے ہیں دوستو اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ آج میں نے لکھی ہے
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں اور میرا دوست ہم سیر کرنے کے لیے ایک پارک میں چلے گئے ہیں پانی پہلے بیبی کافی لوگ سیر کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے اور پھر بھی ہم بھی شامل ہوگئے ہیں
اس کے بعد دوستوں میں گھر واپس آئے تو گھر میں کھانا بنا میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں اپنے گاؤں کی طرف چلا گیا میں یہاں پر دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کا بھی طرح کے درخت ہے اور پودے بھی ہیں جو کہ ہم سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتے ہیں اور یہ درخت بہت تیز سایہ دار ہوتے ہیں صدا دوست یہاں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اپنے دوست کے گھر آیا ہوں یہاں پہ ایک موٹر سائیکل کھڑی تھی موٹرسائیکل تھے جو کہ دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں
یا پھر دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے آئی فون ایٹ پلس ہے جو کہ بہت ہی ہمیں کام دیتا ہے جلسوں کے درخت کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس آئی فون میں ایک سم ڈالی جاتی ہے جو کہ ٹیلی نار کی ہو یا جیز کی ہو اور اس موبائل میں کارڈ بھی نہیں ڈالا جاتا
مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہوگی اور آج میں نے اپنے دوستوں کو بتایا اپنے گاؤں کے بارے میں جو کہ میں نے کل شام تک لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اوکے اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
You have prepared a very good post and in it you have photographed trees. Trees play an important role in human life. They provide shade to human beings and you have photographed the iPhone.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good post .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit