Betterlife the diary game Today I'm going to tell my friends about the camera 07-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور میرے دوست ہیں اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لائک کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہوسکیں دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو میں نے سو سے زیادہ لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ہے کروں گا
IMG_20210606_193923.jpg
آئی میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کے پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو میرے دوست مجھے ملا اس نے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں اپنے دوست کے ساتھ سیر کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر کافی تعداد میں پارکنگ تھی جو کہ میں بہت زیادہ اچھی لگی صبح کے وقت ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں سیر کرنے کا بہت زیادہ فائدے ہیں اور اس طرح تو سمجھ چاہیے کہ سیر کرنا بہت ہی زیادہ مفید ہے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں سر کرنے کے بہت زیادہ فائدہ صبح کے وقت بہت زیادہ ہوائیں بھی ٹھنڈی چلی ہوا کرتی ہیں اور موسم بھی بہت زیادہ خوشگوار ہوتا ہے ۔
IMG_20210606_192934.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کیمرے پڑے ہیں جو کہ مجھے طرح کے کام دیتے ہیں اور یہ کیمرے طرح کے بیٹیاں کے ہیں اور ان کیمروں سے ہم فوٹوگرافی بھی بہت زیادہ کرتے ہیں جیسے کہ دوست اور تصویریں تصویر میں دیکھ رہے ہیں دوستو کچھ کیمرہ میں شادی بیاہ کے لئے استعمال کرتے ہیں اور کچھ لوگ سالگرہ پر استعمال کرتے ہیں اسی طرح دوستوں یہ بہت زیادہ کیمرے ہیں اور ان کے گھروں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور اس کے اندر سے بہت زیادہ اچھی فوٹو گرافی بھی ہو جاتی ہے
IMG_20210606_192905.jpg
اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کیمرے ہیں اور ان کے اندر سے طرح کے لوگ ہم کام کرتے ہیں اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ کیمرے ہم زیادہ طارق فوٹو گرافی کے لئے استعمال کرتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اسے طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کیمرے ہیں اور ان کی مرضی سے بہت زیادہ فوٹوگرافی کرتے ہیں
IMG_20210606_192519.jpg
دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کیمرے ٹیبل پر پڑے ہیں اور یہ کیمرے بہت ہی زیادہ مفید ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور یہ کیمرے ہم زیادہ تر شادی بیان میں بھی استعمال کرتے ہیں جیسا کہ دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں کیمرے ہیں
IMG_20210606_192505.jpg
جیسا کہ دوستو آج میں اپ کو کیمروں کے بارے میں بتایا جو کہ اس طرح کے کام کرتے ہیں اور یہ کیمرے سکیورٹی کے لیے بھی کام کرتے ہیں اور ان کے اندر سے بہت زیادہ گاڑی بھی اور دیا اور بہت زیادہ ویڈیو بھی بنتی ہیں جو کی تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں مجھے امید ہے کہ میرے دوستوں کو یہ کیمرہ بہت ہی اچھی لگی ہوں گے اور آپ ملتے ہم اگلی پوسٹ ہے جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@karamatali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!