Aslam o alikum
may peace be upon you
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
How are you? I hope all my friends will be fine. I got up early in the morning as usual and prayed Fajr and later left for the morning walk so that I can stay healthy and strong. When I was returning from a morning walk, I saw a tree with the Pakistani flag on it. I liked it very much and I took a picture. Then I made another picture which you can see. There were bungalows flying in the field. What a beautiful sight I had saved in my mobile.
اسلام علیکم
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے
کیا حال ہے سب دوستوں کا امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا فجر کی نماز ادا کی اور بعد میں قرآن شریف کی تلاوت کی قبضہ صبح کی سیر کو روانہ ہو گیا تاکہ میں تندرست اور توانا رہ سکوں اور جب میں صبح کی سیر سے واپس آ رہا تھا تو میں نے ایک درخت دیکھا جس پر انہوں نے پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا وہ مجھے بہت اچھا لگا اور میں نے تصویر بنا لی اس کے بعد میں نے ایک اور تصویر بنائیں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کھیت میں بنگلے اڑ رہے ہیں کیا ہی خوبصورت منظر تھا جو میں نے اپنے موبائل میں سیو کر لیا
After that I came home, when I came home, as if they were ready for school, I went to drop off the children at school and come back, I went to work, I worked there all day, after work I went to my village. When I went there, I was very upset because it was a village, so some of the roads were not in good condition, they were broken and the electricity system was not good As you can see in the picturs.
اس کے بعد میں گھر آگیا گھر آتا تو جیسے سکول کے لیے تیار تھے تو میں بچوں کو اسکول چھوڑنے گیا اور واپس آتے ہیں میں اپنے کام پر چلا گیا سارا دن وہاں پر کام کرتا رہا کام کرنے کے بعد میں اپنے گاوں میں چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے بہت انجوائے کیا کیونکہ وہ گاؤں تھا تو اس لیے کچھ سڑکوں کا حال اچھا نہیں تھا ٹوٹی پھوٹی تھی اور وہاں پر بجلی والا بھی نظام ٹھیک نہیں تھا جیسا کہ میں نے تصویروں میں دیا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
Teacher A friend made me break my fast Iftar was very enjoyable and made me break my fast I had a lot of fun and I thanked these friends.
استاد ایک دوست نے مجھے افطاری کروائیں افطاری بہت مزے کی تھی اور مجھے روزہ افطار کروایا میں نے مجھے بہت مزہ آیا اور میں نے ان دوستوں کا شکریہ ادا کیا
Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me either.
ہاں تو دوستو کیسی لگی میری آج کی دائری گیم جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی ہے امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی شکریہ
Your village is very nice and in it you have shown the flag of pakistan the flag of pakistan looks very beautiful because the most beautiful flag in the world is only pakistan and it is very green and white Has been
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit