بترلیفے the diarygame by @mohammadramzan17 -6-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

السلام علیکم !
جیسا کہ دوستوں آپ کو پتا ہے کہ میں صبح سویرے اٹھ اور صبح صبح کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا اور وہاں پر میں نے مسجد میں کچھ لوگوں کے ساتھ بھی جماعت کے ساتھ نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں اپنے ایک ایک پارک میں چلا گیا وہاں میں نے کچھ سے خوبصورت ہوتے اور میرے دوست علی اکبر اور علی اصغر بھٹی بھی آیا ہوا تھا اور پارک میں سیر کرنے کے بعد پھر میں ہم گھر واپس آئے تو ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر ہم کام پر چلے گئے
20210617_102945.jpg

تو آپ کو اس تصویر میں بہت سے فائدے کی تعداد میں نظر آرہے ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہے ان کے پتے بھی بہت ہی لمبی اور چھوٹی نانی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایک سڑک گزر رہی ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت اور سامنے ایک اینٹ بھی ہے پرنسپل پرندے بھی بیٹھتے ہیں جو بھی اسکو سائے کے لیے بہت ہی اچھے ہیں اس کا سایہ بھی بہترین ہوتا ہے
20210617_101054.jpg

دوستو آپ کو ایک عدد انہیں پتھروں پر رکھا ہوا دکھائی دے رہا ہے اس دفعہ بہت خوبصورت چھوٹے چھوٹے پھول بھی ہے اور اس پروگرام میں بہت خوبصورت بھی بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں ایک بار کا پودا بھی ہے اوکے بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے میں بہت سی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے اس نے دوائیوں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے اس کو
20210616_094633.jpg

تو آپ کو اس تصویر میں کوئی نظر آرہی ہے اور بہت ہی کوری ہے اور اس پر ہم نے اس پر رنگ کرنا ہے کا دروازہ بھی بہت خوبصورت ہے جس نے ہم نے اس کو رنگ کیا تھا اور اس بار ہم نے فلم بھی کرنی ہے اور اس سے پیٹ بھی لگانا ہے اندر اس کا کام ڈسٹمپر کا بھی ہے اس کا پرنٹ بھی بہت ہی خوبصورت ہے فرنٹیئر بھی لگی ہوئی ہے
20210615_183415.jpg
امید ہے میرے دوستوں کو میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی جو میرے دوست بھی بہت ہیں خیریت سے ہوں گے تک میں نے آپ کو اپنی آج کی ڈائری گیم کے بارے میں بتایا اور کچھ تصویروں کی فوٹوگرافی کے بارے میں بتایا
Specialthank
@mohammadfaisal
Regrad
@mohammadramzan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!