MORNING
I hope you are all well. I got up early in the morning and offered the Fajr prayer and then I went for a morning walk. When I came back I had breakfast and thought. I walk outside and see what is happening. When I came out and saw the beautiful view of my town, I was amazed. There were beautiful plants and flowers there. I liked them very much. There were many beautiful landscapes. After that I went to the fields and saw different plants and crops there. There were very beautiful plants which I have mentioned below. See how sweet God is. Then my heart became happy. Someone has rightly said that everyone in the world Things are beautiful and come for a purpose. I'm going to mention beautiful plants.
السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں صبح سویرے اٹھا اور نماز فجر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں ایک صبح کی سیر کے لئے چلا گیا واپس آنے کے بعدواپس آنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور سوچا ہے باہر چل کر دیکھتا ہوں کیا ہو رہا ہے جب میں نے باہر آکر اپنے ٹاؤن کا خوبصورت نظارہ دیکھا تو میں دنگ رہ گیا وہاں پر خوبصورت پودے اور پھول لگے ہوئے مجھے بہت اچھے لگے وہاں بہت سے خوبصورت مناظر تھے۔ اس کے بعد میں کھیتوں میں چلا گیا اور وہاں مختلف پودے اور فصلیں دیکھیں وہاں پر بہت خوبصورت پودے تھے جن کا ذکر میں نے نیچے کیا ہے خدا کی کتنی پیاری دیکھ پھر میرا دل خوش ہو گیا کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ دنیا میں ہر چیز خوبصورت ہوتی اور ایک مقصد کے لیے آتے ہے خوبصورت پودوں کا ذکر میں نیچے کرنے جا رہا ہوں
WEATHER
So today the weather was also very beautiful because it is a little cloudy. The weather is not so hot and the temperature is also very low. There is a plant.
تو آج موسم بھی بہت خوبصورت تھا کیونکہ تھوڑا تھوڑا ابر آلود ہے موسم اتنا گرم نہیں ہے اور ٹیمپریچر یعنی درجہ حرارت بھی بہت کم ہے آج میں نے علم کی جماعت پڑتال کرنے کے بارے میں سوچا کہ کیلے اگائے جاتے ہیں اور ان کا کس طرح کا پودا ہوتا ہے
ABOUT THE TOPIC
So friends, I hope you are well. Today I am going to tell you all about the banana plant and how to eat it, because banana is a sweet and delicious and pleasing fruit to everyone. Its color is yellow. And it is very delicious to eat. White grains come out of it which can be eaten. All things are a blessing from Allah Almighty and some of them are all Barbie. One of these blessings is banana. There are many delicious sweet and delicious fruits, so my mother should eat them. I should be thankful for the blessings of Allah Almighty. Nothing is beyond the power of Allah.
تو دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے آج میں کیلے کے پودے اور اس کو کھانے کے بارے میں سب کچھ بتانے والا ہوں کیونکہ کیلا ایک میٹھا اور لذیذ اور سب کو دل کو اچھا لگنے والا پھل ہوتا ہے اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے اور یہ کھانے میں بہت مزے دار ہوتا ہے اس کے اندر سے سفید دانے نکلنا ہے جسے کھایا جا سکتا ہے تمام چیزیں اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت ہیں اور ان میں سے چند تمام باربی لگی ہوئی ہے ان میں سے ایک نعمتیں کیلا ہے ایک ایک بہت لذیذ میٹھے اور مزیدار پھل ہوتے ہیںاسی لئے امی اسے کھا کر لیں تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے کوئی بھی چیز اللہ کی قدرت سے باہر نہیں ہے
So let's talk about growing bananas. First the stem of a banana is cut off, the lower part which has a lot of dust on it is taken away and it is cut into different parts. Then the dust on it is cut into different parts. The river is put in a small box and the soil and manure are mixed in it and the newspaper is turned over so that it is good. In order to grow properly, soil and fertilizer are put in this container and after it is kept outside, water is added in it so that it can be well absorbed in the na and it can get nutrients in a proper way after this plant is ready. So during this time it is provided with water and various other things so that it grows well and there is no difference in its development. The part of the banana stem that is taken as it should be taken is taken.
تو چلو بات کرتے ہیں کیلے کو اگانے کے بارے میں پہلے کیلے کےتنے کو کاٹ لیا جاتا ہے اس کے نچلے حصہ جس پر بہت سی غبار ہوتے ہیں اس کو علیحدہ کر لے جاتا ہے اور اس کو مختلف حصوں میں کاٹ دیا جاتا ہے۔کاٹنے کے بعد وہ اس سے جس پر غبار بنے ہوتے ہیں ان کو مختلف حصوں میں کاٹ دیا جاتا ہے دریا چھوٹے سے ڈبے میں ڈال کر اس میں مٹی اور کھاد ملا دی جاتی ہے اور اور اخبار کا منہ پر کی طرف کر دیا جاتا ہے تاکہ وہ اچھی طریقے سے نمو پا سکے اس کنٹینر میں مٹی اور کھاد ڈال کر وہ باہر رکھنے کے بعد اس میں پانی ڈال دیا جاتا ہے تاکہ اچھی طرح سے نا میں جذب کر سکے اور اسے نیوٹرینٹس طریقے سے مل سکیں اس کے بعد جب یہ پودا تیار ہوجاتا ہے تو اس کے دوران اسے پانی اور مختلف اشیاء فراہم کی جاتی ہیں تاکہ اچھی طریقہ سے نمو پا جائے اور اس کی نشوونما میں کوئی فرق نہ رہے کیلے کے تنے کا وہ حصہ لیا جاتا ہے جیسا اس جیسا کہ لا اگانا ہوگاتو اس کے
Later, whenever the plant grows big, it gets very big leaves. These leaves are very big. If a person is standing upright, don't stand in his hand, then he is equal to it, that is, their size is very big. It is more common. Later, a large red color means a pill, after which a flower blooms from it, from which bananas come out. It becomes green first and then spices. They are applied and then their color turns yellow
بعد میں جب بھی پودا بڑا ہوتا ہے تو اس پر بہت بڑے بڑے پتے لگتے ہیں یہ پتے بہت زیادہ بڑے ہوتے ہیں یہ ایک انسان اگر سیدھا کھڑا ہو تو مت ہاتھ میں کھڑا کیا جائے تو وہ اس کے برابر ہوتا ہے یعنی ان کا سائز بہت زیادہ ہوتا ھے۔بعد میں اس پر ایک بڑا سا لال رنگ کا ایک مطلب تو ایک گولی لگتی ہے جس کے بعد اس سے پھر ایک پھول کھلتا ہے جس سے کیلے نکلتے ہیں وہ بن جاتا ہے پہلے یہ سبز ہوتے ہیںاور بعد میں ان کو مصالحہ لگا کر رکھ دے جاتا ہے اور پھر ان کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے
So friends, I hope you will like the information about Lee. Now I want your permissionتو دوستو یہ تھی کیلے کے بارے میں انفارمیشن امید کرتا ھو آپ کو بہت پسند آئے گی اب میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں
special thanks to
@mohammadfaisal
published by
@muzammal01
Nice photographs .Thank you for sharing us
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks bro .thanks for commenting on my post .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit